یونان یا جمہوریہ ہیلینیہ(انگریزی: Hellenic Republic، یونانی: Ελληνική Δημοκρατία Ellīnikī́ Dīmokratía [eliniˈci ðimokraˈti.a]) جنوب مشرقی یورپ میں جزیرہ نما بلقان کے نشیب میں واقع ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں البانیا، مقدونیہ، اور بلغاریہ اور مشرق میں ترکی سے ملتی ہیں- مغرب میں بحیرہ ایونی اور جنوب میں بحیرہ ایجین واقع ہے-

یونان
یونان
یونان
پرچم
یونان
یونان
نشان

 

شعار
(یونانی میں: Ελευθερία ή Θάνατος ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:   مناجات آزادی   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات38°30′N 23°00′E / 38.5°N 23°E / 38.5; 23   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومتایتھنز [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانیونانی زبان [4]،  جدید یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
اعلی ترین منصبکاتیرینا ساکیلاروپولو (13 مارچ 2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومتکریاکوس میتسوتاکیس (8 جون 2019–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقننہیونانی پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P194) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس25 مارچ 1821  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر)
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسییورو [5]  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرکزی بینکبینک آف گریس   ویکی ڈیٹا پر (P1304) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمتدائیں [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیمgr.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2GR  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ+30  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

یونان کو فنون لطیفہ کی ماں بھی کہا گیا ہے۔ یہاں سنگ مرمر افراط سے ملتا تھا لہذا فن تعمیر میں غیر معمولی ترقی کی۔

جمہوریت کا تصور سب سے پہلے یونان میں قائم ہوا اور وہاں سے یہ طرز حکومت دنیا کے دوسرے ملکوں تک پہنچا۔ یونان میں ہر نوجوان کو اٹھارہ سال کی عمر میں ایتھنز کی دیوی کے حضور میں حلفِ وفاداری اٹھانا پڑتا تھا۔

فہرست متعلقہ مضامین یونان ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ یونان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2024ء 
  2. http://europa.eu/about-eu/countries/member-countries/greece/index_en.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015
  3. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/gr.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2015
  4. http://europa.eu/about-eu/countries/member-countries/greece/index_en.html — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015
  5. http://www.traveldir.org/greece/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2015
  6. http://chartsbin.com/view/edr