یونانی زبان
دنیا کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک
یونانی زبان (جدید یونانی: ελληνικά [eliniˈka]، elliniká, "یونانی", ελληνική γλώσσα [eliniˈci ˈɣlosa] ( سنیے)، ellinikí glóssa, "یونانی زبان") یونان کی زبان ہے، جو دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کا تعلق ہند یورپی زبانوں سے ہے۔ یہ زبان سائنس اور مغربی ثقافت پر بہت زیادہ اثر انداز ہوئی۔ اس کے علاوہ انگریزی زبان پر بھی اس کا گہرا اثر دکھائی دیتا ہے۔ چونکہ سائنسی علوم میں یونانی قوموں نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اس لیے آج کل کی جدید طب میں زیادہ تر یونانی الفاظ ہی مستعمل ہیں۔
یونانی | |
---|---|
یونانی Ελληνικά | |
تلفظ | [eliniˈka] |
علاقہ | یونان، مشرقی بحیرہ روم |
مقامی متکلمین | 13 ملین (2012)e18 |
لہجے | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | el |
آیزو 639-2 | gre (بی) ell (ٹی) |
آیزو 639-3 | مختلف: ell – جدید یونانی grc – قدیم یونانی cpg – قبدوسی یونانی gmy – مائسنی یونانی pnt – پانٹی tsd – Tsakonian yej – Yevanic |
گلوٹولاگ | gree1276 [1] |
کرہ لسانی |
|
The Greek-speaking world: regions where Greek is the official language regions where Greek is the language of a significant minority | |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Greek"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
بیرونی روابط ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہجعفر صادقمحمد اقبالحمزہ بن عبد المطلبپاکستانقرآنسید احمد خاناردوغزوہ احداردو حروف تہجیغزوہ بدرعمر بن خطابابوبکر صدیقخلافت عباسیہعلی ابن ابی طالبجنگ آزادی ہند 1857ءجناح کے چودہ نکاتمرزا غالباسلاممتضاد الفاظعالمی یوم کتابتفسیر قرآنعلی گڑھ تحریکموسی ابن عمرانابو حنیفہقرارداد پاکستاناسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اسماء اللہ الحسنیٰغزوہ خندقمحمد علی جناحافسانہابراہیم (اسلام)پریم چندکوسمحمد بن اسماعیل بخاریمیثاق مدینہ