سامی خضیرہ (sami khedira) (جرمن تلفظ:[ˈsami keˈdi:ʁa]) ایک جرمن فوٹ بال کھلاڑی ہے جو ریال میدرد اور جرمن قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ خضیرہ شٹوٹگارٹ سے ریال میدرد میں 2010 میں منتقل ہوا۔

سامی خضیرہ

ذاتی زندگی

ترمیم

سامی خضیرہ 4 اپریل 1987 کو جرمنی کے شہر شٹوٹگارٹ میں پیدا ہوا۔ اس کے والد تیونسی اور اس کی والدہ جرمن ہے۔[1]سامی خضیرہ مسلمان ہے۔[2]

کلب کے اعداد و شمار

ترمیم

آخری آپ ڈیٹ کی تاریخ: 13 مئی 2012

انجمنسیزنلیگکپ1یورپمجموعہ
ظہورہدفمعاونتظہورہدفمعاونتظہورہدفمعاونتظہورہدفمعاونت
شٹوٹگارٹ2006–0722424012643
2007–0824124015013314
2008–0927732005113484
2009–1025252106023337
مجموعہ981412121216141261618
ریال میدرد2010–1125017018014003
2011–1228226118104243
مجموعہ5323131216118246
کیریئر مجموعہ1511615252432252082024

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Deutsche Talente und ihre Alternativen" (بزبان الألمانية)۔ Kurier۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2012 
  2. Is sami Sami Khedira a muslim