کيوی (Kiwi) جسے نیوزی لینڈ میں کيوی فروٹ (Kiwifruit) کہا جاتا ہے ایک پھل ہے۔[1]اس کی وسیع پیمانے پر کاشت اٹلی، نیوزی لینڈ، چلی، یونان اور فرانس میں کی جاتی ہے۔[2]

کيوی

پیداوار ترمیم

بالائی دس کیوی پیداواری ممالک 2012
(میٹرک ٹن میں)
درجہملکپیداوار
(ٹن)
1  اطالیہ384,844
2  نیوزی لینڈ376,400
3  چلی240,000
4  یونان161,400
5  فرانس65,253
6  ترکیہ36,781
7  ایران32,000
8  جاپان28,000
9  ریاستہائے متحدہ26,853
10  پرتگال25,000
عالمی1,412,351
Source: UN Food & Agriculture Organization[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. Beutel JA (1997)۔ "Kiwifruit, in: J. Janick and J.E. Simon (eds.), Advances in new crops, 1990"۔ Center for New Crops & Plant Products at Purdue University۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2014 
  2. "Kiwi fruit: World List, 2010"۔ FAOSTAT۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 4, 2013 
  3. "Production of Kiwi (fruit) by countries"۔ UN Food & Agriculture Organization۔ 2012۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014 
🔥 Top keywords: