کوہ ایدا (کریٹ)
کوہ ایدا (انگریزی: Ida, Idha, Ídhi, Idi, Ita) یا کوہ ایدی (یونانی: Ίδη) جنوبی یونان میں واقع جزیرہ کریٹ کا بلند تر پہاڑ ہے جسے سلوریتیس (انگریزی: Psiloritis; یونانی: Ψηλορείτης, "اونچا پہاڑ") بھی کہا جاتا ہے۔یونانی دیومالا کے ذریعہ اس پہاڑ کی کافی شہرت ہوئی، اس دیومالا کی رو سے اس پہاڑ میں ایک مقدس غاز ہے جس میں دیوتا زیوس کی پیدائش ہوئی تھی۔
کوہ ایدا | |
---|---|
کوہ ایدا | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,456 میٹر (8,058 فٹ) |
امتیاز | 2,456 میٹر (8,058 فٹ) [2] |
انفرادیت | 439.94 کلومیٹر (1,443,400 فٹ) |
فہرست پہاڑ | Ultra |
جغرافیہ | |
مقام | کریٹ, یونان |
دو پہاڑی چوٹیوں کو 'ایدا پہاڑی' یا 'دیوی کی پہاڑی' کا خطاب حاصل ہے۔ ایک ایدا پہاڑی ترکی میں جبکہ دوسری ایدا پہاڑی جزیرہ کریٹ پر واقع ہے۔
نگار خانہ ترمیم
- ↑ "Mount Ida, Greece"۔ Peakbagger.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2015
- ^ ا ب "Europe Ultra-Prominences"۔ Peakbagger.org۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2015
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونعثمان بن عفانعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہغزوہ احدسید احمد خانغزوہ بدرعالمی یوم آزادی صحافتپاکستانقرآنابوبکر صدیقدرود ابراہیمیعلی ابن ابی طالبخلافت راشدہمحمد اقبالعمر بن عبد العزیزاردوپریم چندغزوہ خندقخلافت عباسیہجعفر صادقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتخلافت امویہحجصلح حدیبیہاردو حروف تہجیموسی ابن عمرانمرزا غالبعالمی یوم مزدورابو حنیفہسردار سلیم حیدر خانجملہ کی اقسامابراہیم (اسلام)محمد علی جناحصوبائی حکومتآئین پاکستاناسماء اللہ الحسنیٰ