قرابین
قرابین چوڑے منہ والا آتشی اسلحہ جس میں بہت سی گولیاں بھر کر چھوڑتے ہیں۔ یہ تفنگ سے چھوٹی اور طپنچہ سے بڑی ہوتی ہے۔[1] قرابینوں کو "چھوٹی تفنگ" یا بڑا "تپانچہ" بھی کہا جا سکتا ہے۔
چھوٹی اور ہلکی قرابین کو سنبھالنا اور استعمال کرنا آسان ہے اور عام طور پر گشت وغیرہ پر مامور فوجی دستے اسے استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح مخصوص فوجی آپریشنوں میں اور سوار فوجیوں کو بھی معیاری قرابین دی جاتی ہے۔ اس کی مختلف شکلیں ہیں جو معمولی فرق کے ساتھ ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں۔ امریکی فوج کا M4 ایم4 قرابین نہایت معیاری سمجھا جاتا ہے۔
نگار خانہ ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Carbine"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشکلیم الدین احمدانا لله و انا الیه راجعونکرشن چندرابراہیم (اسلام)محمد بن عبد اللہسید احمد خاناردو صحافت کی تاریخحجاردومحمد اقبالتکبرات تشریقمعاشیاتعرب میں بت پرستیعرب قبل از اسلامعمر بن خطابابرہہالطاف حسین حالیفاطمہ زہراپاکستانحمود الرحمن کمیشن رپورٹپریم چندمرزا غالبنیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2021-22ء اور 2023ءقرآناسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہابوبکر صدیقناولعید الاضحیافسانہذوالحجہصلاح الدین ایوبیجمع (قواعد)عرب قوممتضاد الفاظ