فاصلہ (ریاضی)
ایسی لکیری فضا جہاں اندرونی حاصل ضرب تعریف ہوا ہو، میں دو سمتیوں اور (فضا میں دو نکتوں) کے درمیان فاصلہ یوں تعریف کیا جاتا ہے:
جہاں لکیری فضا پر امثولہ کو ظاہر کرتا ہے۔
اقلیدسی فضا میں فاصلہ ترمیم
اقلیدسی فضا میں سمتیہاور سمتیہکے درمیان فاصلے کی تعریف یوں ہو سکتی ہے (اقلیدسی فضا پر "اندرونی حاصل ضرب" کی مقبول تعریف استعمال کرتے ہوئے):
دیکھو کہ یہ اقلیدسی ہندسہ میں دو نکتوں کے درمیان فاصلے کی تعریف ہے۔ غور کرو کہ فضا پر "اندرونی حاصل ضرب" کی تعریف بدلنے سے "فاصلے" کی تعریف بھی مختلف ہو گی۔
فاصلہ کی خصوصیات ترمیم
اقلیدسی ہندسہ سے فاصلے کی جن خصوصیات سے پم واقف ہیں، فاصلہ کی تعریف ان پر پورا اترتی ہے۔ یہ خصوصیات یوں ہیں (یہاں ، اور کسی لکیری فضا میں سمتیہ ہیں) :
- اگر بشرطِ اگر
- تکون نامساوات
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتحجعلی گڑھ تحریکابراہیم (اسلام)ابو الحسن علی حسنی ندویمریم رجویانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہلسانیاتسید احمد خاناردومتضاد الفاظخلافت عباسیہعمر بن خطابفورٹ ولیم کالجپاکستانعلم عروضجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمحمد اقبالمعلقاتعید الاضحیابوبکر صدیقتکبرات تشریقاسماعیل (اسلام)یوم عرفہموسی ابن عمرانترقی پسند شاعریعثمان بن عفانریڈکلف لائنسندھ طاس معاہدہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)خطبہ حجۃ الوداعقرآنعلی ابن ابی طالبمذکر اور مونثغزوہ بدرصلح حدیبیہ