جمہوریہ نگورنو کاراباخ کی انتظامی تقسیم

انتظامی مقاصد کے لیے جمہوریہ نگورنو کاراباخ کو آٹھ انتظامی تقسیم میں منقسم کیا گیا ہے۔ ان میں سے سات علاقہ جات [1] جبکہ خان کندی ملکی دارالحکومت کو خصوصی انتظامی درجہ دیا گیا ہے۔[2]

جمہوریہ نگورنو کاراباخ کے علاقہ جات
Regions of the Nagorno-Karabakh Republic
Շրջանները Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետության(آرمینیائی)
جمہوریہ نگورنو کاراباخ کی انتظامی تقسیم
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ نگورنو کاراباخ
شمار10 صوبے
1 خصوصی درجہ شہر
آبادیاں3,521 (شاہومیان) – 52,310 (خان کندی)
علاقے9.907381 مربع میل (25.66000 کلومیٹر2) (خان کندی) - 1,304 مربع میل (3,380 کلومیٹر2) (قاشاتاغ)
حکومتعلاقہ حکومت
ذیلی تقسیماتشہری کمیونٹی، دیہی کمیونٹی

انتظامی تقسیم ترمیم

اکائیآبادی (2013)[3]رقبہ (کلومیٹر2)مرکز
خان کندی52,31025.66-
عسکران علاقہ18,2511,222عسکران
ہادروت علاقہ13,1631,877ہادروت
قاشاتاغ علاقہ9,6563,377لاچین
مارتاکیرت علاقہ20,1851,795آغ درہ
مارتونی علاقہ23,888951خوجاوند
شاہومیان علاقہ13,5211,830کلبجر
شوشی علاقہ5,599383شوشا

حوالہ جات ترمیم

  1. "Regions - Government - Government of AR"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015 
  2. "Results of 2005 census of the Nagorno-Karabakh Republic" (PDF)۔ 06 مارچ 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015 
  3. "Population of NKR provinces as of 01.01.2013"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015