شاہومیان علاقہ
شاہومیان علاقہ (Shahumyan Region)((آرمینیائی: Շահումյան)) ایک متنازع علاقہ ہے جو سابقہ آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ کے نگورنو کاراباخ خود مختار اوبلاست کا بیرونی علاقہ تھا۔ علاقے کا مشرقی حصہ آذربائیجان کے زیر انتظام ضلع گورانبوی میں شامل ہے، جبکہ اس پر جمہوریہ نگورنو کاراباخ کا بطور علاقہ دعوی ہے۔
Շահումյան | |
---|---|
لاقہ | |
![]() | |
دار الحکومت | کلبجر (سانقہ آشاغی آغجاقند) |
حکومت | |
• گورنر | Karen Yeghishyan |
رقبہ | |
• کل | 1,830 کلومیٹر2 (710 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تیسرا |
آبادی (2013) | |
• کل | 3,521 |
• درجہ | آٹھواں |
• کثافت | 1.9/کلومیٹر2 (5/میل مربع) |
ویب سائٹ | شاہومیان علاقہ |
🔥 Top keywords: عید الاضحیصفحۂ اولتکبرات تشریقخاص:تلاشابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)یوم عرفہنماز عیدخطبہ حجۃ الوداعمسلم بن عقیلبوہرہحجانا لله و انا الیه راجعونجمراتایام تشریقبیرلرمی جمارمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2عید الفطرناقۃ اللہمحمد بن عبد اللہعرفاتمزدلفہصالحداؤدی بوہرہواقعہ کربلاخاص:حالیہ تبدیلیاںعمر بن خطابجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادصلاح الدین ایوبیعلی ابن ابی طالبطفلان مسلمپاکستانہابیل و قابیلابوبکر صدیقعثمان بن عفانمنیٰاسماء اللہ الحسنیٰواجبات حج