جزیرہ نما ملائیشیا
جزیرہ نما ملائیشیا (Peninsular Malaysia) (مالے: Semenanjung Malaysia) جسے مغربی ملائیشیا (West Malaysia) بھی کہا جاتا ہے ملائیشیا کا ایک حصہ ہے۔
شمال میں یہ تھائی لینڈ سے ایک زمین سرحد سے جڑا ہوا ہے۔ جنوب میں سنگاپور کا جزیرہ واقع ہے۔ مغرب میں آبنائے ملاکا کے پار سماٹرا (انڈونیشیا) کا جزیرہ ہے۔مشرقی ملائیشیا (جزیرہ بورنیو پر) بحیرہ جنوبی چین کے پار مشرق میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشابراہیم (اسلام)انا لله و انا الیه راجعونحمود الرحمن کمیشن رپورٹمحمد بن عبد اللہعمر بن خطابمحمد تقیحجشاد عظیم آبادیمرزا غالبمحمد اقبالمتضاد الفاظجمیل مظہریفیض احمد فیضقرآنابوبکر صدیقاردوسید احمد خانسلطنت عثمانیہاسماء اللہ الحسنیٰعبد اللہ بن عمرترقی پسند شاعریغزوہ بدرپاکستانخطبہ حجۃ الوداعصلح حدیبیہغزوہ خندقموسی ابن عمرانغزوہ احدمیثاق مدینہمير تقی میرفتح مکہداستان گوئیجمع (قواعد)اسماعیل (اسلام)عید الاضحیصلاح الدین ایوبیخلافت عباسیہ