ایران کے علاقے

تاریخی طور پر ایران مختلف تعداد میں جغرافیائی علاقوں میں منقسم رہا ہے۔ 2014ء میں ایران کو پانچ انتظامی علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[1]

نقشہ اور صوبوں کی فہرست بلحاظ علاقہ ترمیم

علاقہدار الحکومتصوبےآبادیرقبہنوٹسنقشہ
علاقہ 1تہرانالبرز صوبہ
گلستان صوبہ
مازندران صوبہ
قزوین صوبہ
قم صوبہ
سمنان صوبہ
تہران صوبہ
23,343,033193,109
علاقہ 2اصفہانبوشہر صوبہ
چہارمحال و بختیاری صوبہ
فارس صوبہ
ہرمزگان صوبہ
اصفہان صوبہ
کہگیلویہ و بویراحمد صوبہ
12,973,089354,885
علاقہ 3تبریزاردبیل صوبہ
آذربائیجان شرقی صوبہ
جیلان صوبہ
کردستان صوبہ
آذربائیجان غربی صوبہ
زنجان صوبہ
12,782'820165,839
علاقہ 4کرمانشاہہمدان صوبہ
ایلام صوبہ
کرمانشاہ صوبہ
خوزستان صوبہ
لرستان صوبہ
مرکزی صوبہ
11,739,552185,978
علاقہ 5مشہدکرمان صوبہ
شمالی خراسان صوبہ
خراسان رضوی صوبہ
سیستان و بلوچستان صوبہ
خراسان جنوبی صوبہ
یزد صوبہ
13,145,227734,576

حوالہ جات ترمیم

  1. In general see Mojtahed-Zadeh, Pirouz، مدیر (2007)۔ Boundary Politics and International Boundaries of Iran: A Study of the Origin, Evolution, and Implications of the Boundaries of Modern Iran۔ Boca Raton, Florida: Universal-Publishers۔ ISBN 978-1-58112-933-5