اپلوس
اپلوس (یونانی: Ἀπολλώς) پہلی صدی کے ایک اسکندری یہودی مسیحی تھے۔ وہ پولس رسول کے ہم عصر اور شریک کارکن تھے۔ افسس اور کورنتھ کے کلیساؤں کی ابتدائی تعمیر میں انھوں نے اہم کردار ادا کیا۔ عہد نامہ جدید میں ان کا ذکر موجود ہے۔ اپلوس کے نام سے کُل گیارہ بار ذکر آیا ہے : تین دفعہ رسولوں کے اعمال[1][2][3]میں، سات دفعہ کرنتھیوں کے نام پہلا خط[4][5][6][7][8][9][10] میں اور ایک دفعہ ططس کے نام خط[11] میں ذکر موجود ہے۔
سینٹ اپلوس | |
---|---|
پیدائش | پہلی صدی اسکندریہ، مصر |
وفات | پہلی صدی |
حوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: یوم عرفہصفحۂ اولتکبرات تشریقخاص:تلاشحجخطبہ حجۃ الوداععید الاضحیعرفاتابراہیم (اسلام)ایام تشریقمسلم بن عقیلانا لله و انا الیه راجعونمزدلفہمسجد نمرہاسماعیل (اسلام)جبل رحمتمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2محمد بن عبد اللہناقۃ اللہواقعہ کربلاعمر بن خطابپاکستانجمراتبیرلصلاح الدین ایوبیمنیٰتلبیہسفر کربلاعلی ابن ابی طالبنماز عیداردوصالحخاص:حالیہ تبدیلیاںارکان حجعثمان بن عفانابوبکر صدیقغزوہ بدرقرآنرمی جمار