اجناس (زراعت)
اَجْناس یا اناج (انگریزی: Grain) چِھلکے کے بغیر یا چِھلکے سمیت چھوٹا، سخت اور خشک بیج ہوتا ہے۔ یہ دانے دار فصلوں سے حاصل کیے گئے بیج ہوتے ہیں۔ اناج انسان اور جانوروں کے لیے خوراک کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ تجارتی اناج کی دو اہم قِسمیں ، غلہ(cereals) اور پھلیاں (legumes) ہیں ۔[1]
مختلف اناج
ترمیمباجرہ ، گندم ، مکئی ، جوار ، کنگنی ، جو ، جئی ، دھان ، رائی ، چوکر ، جنگلی جئی ، کینولا ، کیویچا ، چنا ، مٹر ، مسور ، لوبیا ، مونگ ، ماش ، سرسوں ، مونگ پھلی ، سویا بین ، کالی رائی ، توریا ، کسنبھ ، سورج مکھی ، السی ، کالی مرچ وغیرہ۔
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "اجناس لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعثمان بن عفانانا لله و انا الیه راجعونابراہیم (اسلام)عید غدیرمحمد بن عبد اللہپاکستانتکبرات تشریقجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجواقعہ غدیرعمر بن خطابخطبہ حجۃ الوداعمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2ایام تشریقشاہ بلوطعلی ابن ابی طالبابوبکر صدیقصلاح الدین ایوبیمحمد اقبالاردوواقعہ کربلاآدم (اسلام)بیرلمتضاد الفاظخاص:حالیہ تبدیلیاںمیا خلیفہعید الاضحیاسلامقتل عثمان بن عفانموسی ابن عمرانمحمد علی جناحذوالحجہمرزا غالبیورپ کے بڑے شہرخالد بن ولیدپشتو زبانسلطنت عثمانیہ