8 (عدد)
(آٹھ (گنتی) سے رجوع مکرر)
8 (عدد) یعنی 8 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
لفظی | آٹھ (eight) | |||
صفاتی | 8 (آٹھواں - eighth) | |||
نظام عدد | اساس آٹھ کا نظام | |||
اجزائے ضربی | 23 | |||
مقسوم علیہ | 1, 2, 4, 8 | |||
رومن عدد | VIII | |||
رومن عدد (یکرمزی) | Ⅷ, ⅷ | |||
یونانی سابقے | octa-/oct- | |||
لاطینی سابقے | octo-/oct- | |||
ثنائی | 10002 | |||
ثلاثی | 223 | |||
رباعی | 204 | |||
خمسی | 135 | |||
ستی | 126 | |||
ثمانی | 108 | |||
اثنا عشری | 812 | |||
ستہ عشری | 816 | |||
اساس بیس | 820 | |||
اساس چھتیس | 836 | |||
یونانی | η (یا Η) | |||
عربی | ٨,8 | |||
اردو | ||||
آرامی | ፰ | |||
بنگالی | ৮ | |||
چینی اعداد | 八,捌 | |||
دیوناگری | ८ | |||
کنڑا | ೮ | |||
تیلگو | ౮ | |||
تامل | ௮ | |||
عبرانی | ח (Het) | |||
عبرانی | שמונה (shmoneh) | |||
خمیر | ៨ | |||
کوریائی | 팔 | |||
تھائی | ๘ |
نظام عدد میں یہ 7 سے بڑا یا زیادہ اور 9 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے آٹھ بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے سات اور اس کے بعد نو بولا جاتا ہے۔
اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو آٹھواں یا آٹھویں کہا جاتا ہے۔ ہشتم نیز ثامن بھی استعمال ہوتا ہے۔
انفرادی خصوصیات
ترمیمعمومی خصوصیات
ترمیمفہرست بنیادی ریاضی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: عثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشعید غدیرابراہیم (اسلام)انا لله و انا الیه راجعوناقسام حجحجخطبہ حجۃ الوداععمر بن خطابواقعہ غدیرقتل عثمان بن عفانمحمد بن عبد اللہشاہ بلوطمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2پاکستانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباددرود ابراہیمیابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبمحمد اقبالتوہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل)رضاعت (فقہ)واقعہ کربلاعشرہ مبشرہبیرلقرآنبئر رومہغزوہ بدرصلح حدیبیہآدم (اسلام)اسماعیل (اسلام)اردونمازصلاح الدین ایوبیذوالحجہسانچہ:Digital audio and video protocolsاسلاماسماء اللہ الحسنیٰ