اجناس (زراعت)
اَجْناس یا اناج (انگریزی: Grain) چِھلکے کے بغیر یا چِھلکے سمیت چھوٹا، سخت اور خشک بیج ہوتا ہے۔ یہ دانے دار فصلوں سے حاصل کیے گئے بیج ہوتے ہیں۔ اناج انسان اور جانوروں کے لیے خوراک کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ تجارتی اناج کی دو اہم قِسمیں ، غلہ(cereals) اور پھلیاں (legumes) ہیں ۔[1]
مختلف اناج ترمیم
باجرہ ، گندم ، مکئی ، جوار ، کنگنی ، جو ، جئی ، دھان ، رائی ، چوکر ، جنگلی جئی ، کینولا ، کیویچا ، چنا ، مٹر ، مسور ، لوبیا ، مونگ ، ماش ، سرسوں ، مونگ پھلی ، سویا بین ، کالی رائی ، توریا ، کسنبھ ، سورج مکھی ، السی ، کالی مرچ وغیرہ۔
بیرونی روابط ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "اجناس لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونابراہیم رئیسیمحمد بن عبد اللہسید احمد خانسید علی خامنہ ایعمر بن خطابابراہیم (اسلام)محمد اقبالپاکستانیوم تکبیرصلاح الدین ایوبیاردوعلی ابن ابی طالبابوبکر صدیقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاسلام میں زنا کی سزاغزوہ بدرمرزا غالبقرآنحججمع (قواعد)حرفصلح حدیبیہایرانموسی ابن عمرانغزوہ احدغزوہ خندقروح اللہ خمینیمیثاق مدینہابو حنیفہرجماسلاماہل تشیععثمان بن عفانتحریک خلافتمتضاد الفاظمير تقی میر