جمہوریہ نگورنو کاراباخ کی انتظامی تقسیم
انتظامی مقاصد کے لیے جمہوریہ نگورنو کاراباخ کو آٹھ انتظامی تقسیم میں منقسم کیا گیا ہے۔ ان میں سے سات علاقہ جات [1] جبکہ خان کندی ملکی دارالحکومت کو خصوصی انتظامی درجہ دیا گیا ہے۔[2]
جمہوریہ نگورنو کاراباخ کے علاقہ جات Regions of the Nagorno-Karabakh Republic Շրջանները Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետության(آرمینیائی) | |
---|---|
زمرہ | وحدانی ریاست |
مقام | جمہوریہ نگورنو کاراباخ |
شمار | 10 صوبے 1 خصوصی درجہ شہر |
آبادیاں | 3,521 (شاہومیان) – 52,310 (خان کندی) |
علاقے | 9.907381 مربع میل (25.66000 کلومیٹر2) (خان کندی) - 1,304 مربع میل (3,380 کلومیٹر2) (قاشاتاغ) |
حکومت | علاقہ حکومت |
ذیلی تقسیمات | شہری کمیونٹی، دیہی کمیونٹی |
انتظامی تقسیم ترمیم
اکائی | آبادی (2013)[3] | رقبہ (کلومیٹر2) | مرکز |
---|---|---|---|
خان کندی | 52,310 | 25.66 | - |
عسکران علاقہ | 18,251 | 1,222 | عسکران |
ہادروت علاقہ | 13,163 | 1,877 | ہادروت |
قاشاتاغ علاقہ | 9,656 | 3,377 | لاچین |
مارتاکیرت علاقہ | 20,185 | 1,795 | آغ درہ |
مارتونی علاقہ | 23,888 | 951 | خوجاوند |
شاہومیان علاقہ1 | 3,521 | 1,830 | کلبجر |
شوشی علاقہ | 5,599 | 383 | شوشا |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Regions - Government - Government of AR"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2015
- ↑ "Results of 2005 census of the Nagorno-Karabakh Republic" (PDF)۔ 06 مارچ 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2015
- ↑ "Population of NKR provinces as of 01.01.2013"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2015
🔥 Top keywords: صفحۂ اولحمود الرحمن کمیشن رپورٹخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونابراہیم (اسلام)محمد بن عبد اللہسید احمد خانعمر بن خطابآئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ءقرآنغزوہ بدراسلامی قانون وراثتمحمد اقبالابوبکر صدیقپاپوا نیو گنیعلی ابن ابی طالبحجصلح حدیبیہپاکستانترقی پسند تحریکاردوصلاح الدین ایوبیاصول فقہابو حنیفہحمود الرحمنموسی ابن عمرانبیرلفقہغزوہ خندقحمود الرحمن کمیشنعثمان بن عفانامہات المؤمنینعشرہ مبشرہمسجد اقصٰیمرزا غالبغزوہ احدجامع مسجد قرطبہمير تقی میرالطاف حسین حالی