7 جنوری
عیسوی تقویم کا ایک دن
5 جنوری | 6 جنوری | 7 جنوری | 8 جنوری | 9 جنوری |
واقعات ترمیم
- 1999ء امریکی صدر بل کلنٹن کے مواخذے کاآغاز[1]
- 1992ء عمران خان نے اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا[1]
- 1975ء اوپیک نے خام تیل کی پیداوار میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا[1]
- 1975ء سینئر وزیر حیات محمد شیر پاؤ پشاور بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے[1]
- 1959ء امریکا نے کیوبا میں فیڈل کا ستروکی حکومت کو تسلیم کیا[1]
- 1953ء ریاستہائے متحدہ نے پہلا ہائیڈروجن بم بنایا[1]
- 1949ء جینز(خلیوں)کی پہلی تصویر جنوبی کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پیس اینڈ بیکر نے لی[1]
- 1797ء اطالیہ کا موجودہ پرچم پہلی بار استعمال کیا گیا[1]
- 1782ء بینک آف نارتھ امریکا، ریاستہائے متحدہ کا پہلا کمرشل بینک کھولا گیا[1]
- 1610ء ممتاز ماہر فلکیات گلیلیو گلیلی نے مشتری کے چار چاندوں کا مشاہدہ کیا[1]
ولادت ترمیم
- 1800ء – میلارڈ فلمور، امریکی سپاہی، وکیل اور سیاست دان، 13ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1874ء)
- 1844ء – برناڈیٹ سوبیروس، فرانسیسی نن اور سینٹ (و۔ 1879ء)
- 1929ء – ٹیری مور (اداکارہ)، امرکی اداکارہ
- 1941ء – جان ای واکر، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
- 1943ء – سڈاکو ساساکی، جاپانی لڑکی (و۔ 1955ء)
وفات ترمیم
- 1943ء – نکولا ٹیسلا، سربیائی امریکی طبیعیات دان (پ۔ 1856ء)
- 1984ء – الفرڈ کاسٹلر، جرمن فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1902ء)
- 1989ء – ہیروہیتو، جاپانی بادشاہ (پ۔ 1901)
- 1998ء – ولادمیر پریلوگ، کورشیائی سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1906ء)
- 2014ء – رن رن شا، چینی ہانک کانگ کاروباری اور ہمدرد عوام، بانی شاہ برادرز اسٹوڈیو اور ٹی وی بی (پ۔ 1907ء)
- 2016ء – مفتی محمد سعید، بھارتی وکیل اور سیاست دان، بھارتی وزیر داخلہ (پ 1936ء)
- 2020ء – فخر الدین جی ابراہیم، پاکستانی قانون دان اور سابق چیف الیکشن کمشنر (پ 1928ء)
- 2024ء – نورما فرنینڈس - پاکستانی معلمہ۔[2]
حوالہ جات ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونعثمان بن عفانعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہغزوہ احدسید احمد خانغزوہ بدرعالمی یوم آزادی صحافتپاکستانقرآنابوبکر صدیقدرود ابراہیمیعلی ابن ابی طالبخلافت راشدہمحمد اقبالعمر بن عبد العزیزاردوپریم چندغزوہ خندقخلافت عباسیہجعفر صادقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتخلافت امویہحجصلح حدیبیہاردو حروف تہجیموسی ابن عمرانمرزا غالبعالمی یوم مزدورابو حنیفہسردار سلیم حیدر خانجملہ کی اقسامابراہیم (اسلام)محمد علی جناحصوبائی حکومتآئین پاکستاناسماء اللہ الحسنیٰ