یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم

یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم (Uruguay national football team) فٹ بال میں یوراگوئے کی نمائندگی کرتی ہے جو یوراگوئے فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر انتطام ہے۔

یوراگوئے قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتLos Charrúas
La Celeste
(The Sky Blue One)

La Garra Charrúa
ایسوسی ایشنAsociación Uruguaya de Fútbol (AUF)
کنفیڈریشنکنمیبول (جنوبی امریکا)
ہیڈ کوچآسکر تباریز
اسسٹنٹ کوچسیلسو اوٹرو
کیپٹنڈیاگو لوگانو
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاڈیکو فررلان (108)
ٹاپ اسکوررلوئس سوریز (38)
ہوم اسٹیڈیمایسٹیڈیو سنٹناریو
فیفا رمزURU
فیفا درجہ6
اعلی ترین فیفا درجہ2 (جون 2012)
کم ترین فیفا درجہ76 (دسمبر 1998)
ایلو درجہ9
اعلی ترین ایلو درجہ1 (مختلف تواریخ 1920–31)
کم ترین ایلع درجہ46 (مارچ 1980)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 یوراگوئے 2–3  ارجنٹائن
(مونٹی ویدیو, یوراگوئے; 16 مئی 1901)[1]
سب سے بڑی جیت
 یوراگوئے 9–0  بولیویا
(لمبا, پیرو; 9 نومبر 1927)
سب سے بڑی شکست
 یوراگوئے 0–6  ارجنٹائن
(مونٹی ویدیو, یوراگوئے; 20 جولائی 1902)
عالمی کپ
ظہور12 (اول 1930)
بہترین نتائجفاتح، 1930 اور 1950
کوپا امریکہ
ظہور41 (اول 1916)
بہترین نتائجWinners, 1916, 1917, 1920, 1923, 1924, 1926, 1935, 1942, 1956, 1959, 1967, 1983, 1987, 1995, 2011
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 1997)
بہترین نتائجچوتھی place, 1997, 2013

تاریخ کٹ ترمیم

1901 (a)
1901–1910 (b)
1901–10 (b)
1901–10 (b)
1901–10 (b)(c)
1901–10 (b)
1910–present [2]
1935-2010 (away) (d)

فیفا عالمی کپ ترمیم

فیفا عالمی کپ ریکارڈ
سالراؤنڈپوزیشنکھیلےجیتےبرابر *ہارےگول کئےگول کھائے
1930چیمپیئنپہلی4400153
1934شامل نہیں ہوا
1938
1950چیمپیئنپہلی4310155
1954چوتھا درجہچوتھی5302169
1958کوالیفائی نہیں کر سکے'
1962گروپ سٹیجتیرہویں310246
1966کوارٹر فائنلساتویں412125
1970چوتھا درجہچوتھی621345
1974گروپ درجہ تکتیرہویں301216
1978کوالیفائی نہیں کر سکے
1982
1986سولہویں402228
1990سولہویں411225
1994کوالیفائی نہیں کر سکے
1998
2002گروپ سٹیجچھبیسویں302145
2006کوالیفائی نہیں کر سکے
2010چوتھی7322118
2014کوالیفائی کر چکے
2018ابھی عالمی کپ منعقد نہیں ہوئے
2022
کل2 بار جیتے11/20471812177665
* اس کا مطلب ہے کہ برابر میچوں میں پینلٹی ککس پر فیصلہ ہونے والے میچ بھی شامل ہیں۔
** سنہری رنگ کا مطلب ہے کہ اس بار وہ فاتح رہے
*** سرخ بارڈر کا مطلب ہے کہ عالمی کپ ان کے اپنے ملک میں ہی وقوع پزیر

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم