یزید بن مہلب

یزید بن مہلب (پیدائش: 720ء - وفات: 772ء) بنو امیہ کے خلیفہ سلیمان بن عبدالمالک کا ایک ممتاز فوجی جرنیل تھا۔ یہ خراسان کا گورنر بھی رہا ہے۔ اس نے امویوں کے خلاف بڑی بغاوتیں و شورشیں پیدا کیں تھیں۔ واسط پر چڑھائی کرکے قابض ہوا تھا۔ یزید بن مہلب، مسلمہ بن عبدالمالک سے مقابلہ کرتے ہوئے مارا گیا۔

یزید بن مہلب
(عربی میں: يزيد بن المهلب ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائشسنہ 673ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 720ء (46–47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدمہلب بن ابی صفرہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسرکاری ملازم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم