ہیدریان

قدیم روم کا شہنشاہ (76-138)

ہیدریان (انگریزی: Hadrian)(تلفظ: /ˈhdriən/; (لاطینی: Caesar Trâiānus Hadriānus)‏ [ˈkae̯sar trajˈjaːnʊs (h)adriˈjaːnʊs]; 24 جنوری 76 – 10 جولائی 138)117ء سے 138ء تک رومی شہنشاہ تھا۔ وہ اطالیکا میں پیدا ہوا تھا (ہسپانیہ میں جدید سینٹی پونس کے قریب)، ایک رومن میونسپلیم جس کی بنیاد ہسپانیہ بیٹیکا میں اٹالک آباد کاروں نے رکھی تھی۔ اس کے والد سینیٹر کے عہدے پر فائز تھے اور شہنشاہ تراجان کے پہلے کزن تھے۔

ہیدریان
(لاطینی میں: Publius Aelius Hadrianus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(لاطینی میں: Publius Aelius Hadrianus ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش24 جنوری 76ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اطالیکا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات10 جولا‎ئی 138ء (62 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتعَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنقلعہ سینٹ اینجلو   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادانتونیوس پیوس   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدترائیان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خانداننیروا آنتونینے شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 اگست 117  – 10 جولا‎ئی 138 
ترائیان  
انتونیوس پیوس  
دیگر معلومات
پیشہمقتدر اعلیٰ ،  سیاست دان ،  فوجی افسر ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب عنوان : Hadrianus