گیرائے سلسلہ شاہی
شاہی خاندان
گیرائے سلسلہ شاہی یا آل چنگیز (انگریزی: Giray dynasty / House of Giray) (کریمیائی تاتاری زبان: Geraylar, كرايلر; عثمانی ترکی زبان: آل جنكيز)،چنگیز/ترک خاندان تھے جنھوں نے 1431ء میں اپنی تشکیل سے لے کر 1783ء میں اس کے زوال تک خانان کریمیا میں حکومت کی۔سلسلہ شاہی نے 1521ء اور 1550ء کے درمیان کئی خان خانیت قازان اور خانان استراخان پر بھی حکومت کی۔
گیرائے سلسلہ شاہی House of Giray | |
---|---|
![]() | |
مورث خاندان | بورجگین |
ملک | خانان کریمیا |
قیام | 1431 - حاجی اول گیرائے |
القاب | |
تحلیل | قاسم: 1512 - استراخان: قازان: کریمیا: 1792 - |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمسجد نمرہعید الاضحیایام رمیابراہیم (اسلام)یوم والدجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادتکبرات تشریقعثمان بن عفانحجرمی جمارجمراتایام تشریقعمر بن خطابخاص:حالیہ تبدیلیاںمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2پاکستانصلاح الدین ایوبیطفلان مسلماسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبابوبکر صدیقمحمد بن عبد اللہبیرلاردومحمد اقبالواقعہ کربلاعید غدیرمیا خلیفہطلسم ہوش رباعبد القادر جیلانیآدم (اسلام)امہات المؤمنینکوسیوم عرفہاورینٹل کالج لاہور