کنیسہ خرابہ
کنیسہ خرابا (انگریزی: בית הכנסת החורבה، عبرانی: בית הכנסת החורבה، کلمہ نویسی: Beit ha-Knesset ha-Hurba، لفظی معنی۔ "برباد کنیسہ") قدیم یروشلم کے یہودی محلہ میں ایک تاریخی کنیسہ ہے۔
کنیسہ خرابا Hurva Synagogue | |
---|---|
کنیسہ خرابا، 2010 | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 31°46′30″N 35°13′53″E / 31.77510°N 35.23135°E |
مذہبی انتساب | راسخ الاعتقاد یہودیت |
ملک | اسرائیل، ریاستِ فلسطین |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | کنیسہ |
طرز تعمیر | نو بازنطینی |
سنہ تکمیل | 1856 (دوبارہ تعمیر 2010) |
تعمیری لاگت | 1ملین ترکی قروش (1864) $7.3 ملین (اسرائیلی شیکل 28ملین) (2009) |
تفصیلات | |
گنجائش | 450 (1864)[2] 250 (2009) |
انتہائی بلندی | 24 میٹر (79 فٹ) |
1948ء کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران میں اسے تباہ کر دیا گیا تھا، تاہم 1967ء کی چھ روزہ جنگ کے بعد یروشلم پر اسرائیلی کنٹرول کے بعد 2010ء میں از سر نو تعمیر کیا گیا۔
تصاویر ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ No nation named by UNESCO. See Positions on Jerusalem
- ↑ "Emporis.com": Old Hurva Synagogue، Emporis.com۔ Accessed مارچ 11, 2010.
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشکلیم الدین احمدانا لله و انا الیه راجعونکرشن چندرابراہیم (اسلام)محمد بن عبد اللہسید احمد خاناردو صحافت کی تاریخحجاردومحمد اقبالتکبرات تشریقمعاشیاتعرب میں بت پرستیعرب قبل از اسلامعمر بن خطابابرہہالطاف حسین حالیفاطمہ زہراپاکستانحمود الرحمن کمیشن رپورٹپریم چندمرزا غالبنیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2021-22ء اور 2023ءقرآناسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہابوبکر صدیقناولعید الاضحیافسانہذوالحجہصلاح الدین ایوبیجمع (قواعد)عرب قوممتضاد الفاظ