کرسٹیانو رونالڈو

لوا خطا ماڈیول:Math میں 635 سطر پر: attempt to call field '?' (a nil value)۔

کرسٹیانو رونالڈو (Cristiano Ronaldo dos Santos Aveiro) ایک پرتگالی فٹ بال کھلاڑی ہے جو ہسپانوی کلب ریال میدرد کے لیے اسٹرائیکر کے طور پر کھیلتا ہے-جبکہ پرتگالی قومی ٹیم کا کپتان ہے-

کرسٹیانو رونالڈو
(پرتگالی میں: Cristiano Ronaldo ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

شخصی معلومات
پیدائش5 فروری 1985ء (39 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنچل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشفنچل (–2001)
ٹیورن (2018–2021)
لزبن (2001–2003)
مانچسٹر (2003–2009)
میدرد (2009–2018)
مانچسٹر (2021–2022)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پرتگال [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
بیماریکووڈ-19 (14 اکتوبر 2020–30 اکتوبر 2020)[11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
کھیلنے کا مقامفارورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P413) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرکت2004ء گرمائی اولمپکس
2014 فیفا عالمی کپ
2010 فیفا عالمی کپ
2006 فیفا عالمی کپ
یوئیفا یورو 2016ء
2018ء فیفا عالمی کپ
2022 فیفا عالمی کپ   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیفا بالون دور (2014)
فیفا بالون دور (2013)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2012)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2011)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2010)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2009)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2008)
سال کا بہترین فٹ بال کھلاڑی (2008)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2007)
سال کی بہترین یو ای ایف اے ٹیم (2004)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فٹ بال ایسوسی ایشن بورڈ201200  ویکی ڈیٹا پر (P1469) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سائٹ شناخت کار football-teams5279  ویکی ڈیٹا پر (P2574) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ سے ریال میدرد میں منتقل ہونے پر تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا فوٹبالر بن گیا-

2012ء میں، ڈیاگو میراڈونا نے کہا کہ رونالڈو "سیارے پر بہترین کھلاڑی ہے۔"

ابتدائی زندگی ترمیم

رونالڈو سینٹو اینٹونیو میں پیدا ہوا- اس کا دوسرا نام "رونالڈو" امریکی صدر رونالڈ ریگن کے نام پر ہے جو اس کے والد کا پسندیدہ اداکار تھا-

اس کا ایک بڑا بھائی ہیوگو اور دو بڑی بہنیں ایلما اور لیلییانا ہیں-

پیشہ ورانہ زندگی ترمیم

ابتداآٹھ سال کی عمر میں رونالڈو نے انڈورینہا ٹیم میں شمولیت اختیار کی۔ 1995ء میں رونالڈو نے مقامی کلب ناسیونال کے ساتھ معاہدہ کیا اور ایک ٹائٹل جیتنے کے بعد اس نے سپورٹنگ کلب پرتگال میں شمولیت اختیار کر لی-

سپورٹنگ کلب پرتگال

کرسٹیانو رونالڈو وہ واحد کھلاڑی ہے جس نے سپورٹنگ کلب پرتگال کی تحت 16، تحت 17 اور تحت 18 کی ٹیموں کا حصہ رہا-

مانچسٹر یونائیٹڈ

2003–2006

رونالڈو پہلا پرتگالی کھلاڑی ہے جس نے مانچسٹر یونائیٹڈ سے € 15 ملین کا معاہدہ کیا-

رونالڈو نے 2005–2006 کے سیزن میں انگریزی فٹ بال میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹرافی جیت لی- رونالڈو نے تیسرا گول کیا اور مانچسٹر یونائیٹڈ 4-0 جیت گئی-

2006–2009

2006–2007 سیزن رونالڈو کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا جس میں اس نے پہلی بار 20 گول رکاوٹ کو توڑا-

8 جنوری 2009 کو رونالڈو نے ایک کار حادثے میں بال بال بچ گیا جس میں اس کی فیراری 599 جی ٹی بی مکمل تباہ ہو گئی-

ریال میدرد

رونالڈو میسی کے ساتھ

2009–2010

26 جون 2009ء کو ریال میدرد اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رونالڈو 1 جولائی 2009 ریال میدرد کلب میں شامل ہو جائے گا-

رونالڈو کو 6 جولائی کو ایک ریال میدرد کے کھلاڑی کے طور پر دنیا کے میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا جہاں اسے 9 نمبر جرسی جہاں دی گئی-

2010–2011

2010ء کے موسم گرما کے دوران میں راؤل کے جانے پر رونالڈو کو ریال میدرد نے 7 نمبر جرسی دی جو اس کا پسندیدہ نمبر ہے-

2011–2012

27 اگست، 2011ء کو اس نے 2011-12 لالیگا سیزن کی ابتدا ریال زرگوزا کے خلاف ایک ہیٹ ٹرک سے کی-

پیشہ ورانہ زندگی کے اعداد و شمار ترمیم

کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو
کرسٹیانو رونالڈو

کلب

13 مئی 2012 کے اعداد و شمار

کلبسیزنلیگ1کپلیگ کپیورپOther2مجموعہ
حاضریگولحاضریگولحاضریگولحاضریگولحاضریگولحاضریگول
سپورٹنگ کلب پرتگال2002–03253323000315
مجموعہ253323000315
مانچسٹر یونائیٹڈ2003–0429452105000406
2004–0533574208000509
2005–063392042814712
2006–07341773101135323
2007–0834313300118104942
2008–0933182142124215326
مجموعہ196842613124551631292118
ریال میدرد2009–10292600673533
2010–113440871265453
2011–123846531010215560
مجموعہ1011121310282321144146
کیریئرمجموعہ3221994225124863952467269

بین الاقوامی

12 جون 2012 کے اعداد و شمار

قومی ٹیمسالحاضریگول
پرتگال200320
2004167
2005102
2006146
2007105
200881
200971
2010113
201197
201240
مجموعہ9132

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/140422390  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/-/profil/spieler/8198 — بنام: Cristiano Ronaldo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/ronaldo-cristiano — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ronaldo-cristiano — بنام: Cristiano Ronaldo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. FBref player ID: https://fbref.com/en/players/dea698d9/ — بنام: Cristiano Ronaldo
  6. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=46738 — بنام: CRISTIANO RONALDO dos santos aveiro
  7. AS.com athlete ID: https://resultados.as.com/resultados/ficha/deportista/cristiano_ronaldo/14558 — بنام: Cristiano Ronaldo dos Santos Aveiro — عنوان : As
  8. http://www.futhead.com/fifa/squads/7158678/
  9. http://www.futhead.com/fifa/squads/12846588/
  10. http://sports.yahoo.com/news/messis-bouts-nausea-puzzles-world-145102333--sow.html
  11. https://www.abc.net.au/news/2020-10-14/cristiano-ronaldo-tests-positive-for-covid-19/12763744
  12. https://www.repubblica.it/sport/calcio/serie-a/juventus/2020/10/30/news/ronaldo_negativo_al_tampone_covid-272431474/