کامریڈ
کامریڈ (Comrade) ایک اصطلاح ہے جس کے معنی "دوست"، "ساتھی" یا "اتحادی" کے ہیں۔ یہ آئبیریائی رومانوی زبان کے لفظ (camarada) سے ماخوذ ہے، [1] جس کے لفظی معنی "کمرے کا ساتھی" کے ہیں۔[2]
اصطلاح کا سیاسی استعمال انقلاب فرانس سے منسلک ہے، جس کے بعد یہ اشتراکی (سوشلسٹ) اور کارکنوں کو خطاب کرنے لیے استعمال ہونے لگا۔ انقلاب روس کے بعد مغربی دنیا کے مقبول میڈیا میں اسے اکثر اشتمالیت (کمیونزم) کے ساتھ یہ منسلک کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ Camarade - Académie française[مردہ ربط]
- ↑ "Online Etymology Dictionary"۔ etymonline.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشحمود الرحمن کمیشن رپورٹانا لله و انا الیه راجعونصلح حدیبیہابراہیم (اسلام)غزوہ بنی مصطلقمحمد بن عبد اللہغزوہ بدرعمر بن خطابابوبکر صدیقغزوہ احدمرزا غالبسید احمد خانقرآنحجغزوہ خندقپاکستانروح اللہ خمینیتہران میں اہل سنت کی مساجدترقی پسند تحریکمحمد اقبالاسلام میں زنا کی سزاعلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہصلاح الدین ایوبیالمائدہفتح مکہخالد بن ولیداردوغزوہ تبوکابو حنیفہسورہ بقرہاسلامجنرل رانیغزوہ حنیناسماء اللہ الحسنیٰاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسورہ الاحزاب