پیٹرو مینگولی
پیٹرو مینگولی ایک اطالوی ریاضی دان تھا جو 1626ء میں پیدا ہوا۔ اُس کی وجہ شہرت مسئلہ بازیل بنا جو اُس نے 1744ء میں پیش کیا اور لیونہارڈ اویلر نے 1735ء میں اُس کا حل پیش کیا اس نے یہ بھی ثابت کیا کہ ایقائی سلسلہ (Harmonic Series) کا مجموعہ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ 7 جون 1686ء کو اس کا انتقال ہو گیا۔[6]
پیٹرو مینگولی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1626ء [1][2][3][4] بلونیا |
وفات | 7 جون 1686ء (59–60 سال)[1] بلونیا |
شہریت | پاپائی ریاستیں |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بولونیا |
پیشہ | ریاضی دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، اطالوی [5] |
شعبۂ عمل | ریاضی |
ملازمت | جامعہ بولونیا |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120851477 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120851477 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ بنام: Piètro Méngoli — De Agostini ID: https://www.sapere.it/enciclopedia/Méngoli,+Piètro.html
- ↑ ایس بی این - آئی ڈی: https://opac.sbn.it/nome/CFIV008645 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : OPAC SBN
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120851477 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Hofmann, Joseph Ehrenfried (1959). Classical Mathematics. Translated from the German Geschichte der Mathematik by Henrietta O. Midonick. New York: Philosophical Library Inc.
بیرونی روابط ترمیم
- جان جے۔ اوکونر، ایڈمنڈ ایف۔ روبرٹسن، "پیٹرو مینگولی"، مک ٹیوٹر ہسٹری آف میتھ میٹکس آرکائیو، یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز.
- Marta Cavazza, Pietro Mengoli in Dizionario biografico degli italiani
🔥 Top keywords: صفحۂ اولابراہیم (اسلام)خاص:تلاشحمود الرحمن کمیشن رپورٹحجانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہاسماعیل (اسلام)عمر بن خطابواقعہ کربلامحمد اقبالابوبکر صدیقدرود ابراہیمیصلاح الدین ایوبیعلی ابن ابی طالبسید احمد خاننمرودخلافت عباسیہعثمان بن عفانقرآنپاکستانیوم تکبیرخانہ کعبہغزوہ بدراسلامبچوں کی نشوونماابو حنیفہخاص:حالیہ تبدیلیاںاردوفاطمہ زہراخلافت راشدہخطبہ حجۃ الوداعبکرمی تقویمموسی ابن عمرانصلح حدیبیہنور الدین زنگیغزوہ احدغزوہ خندقآدم (اسلام)