پس زلزلہ
پس زلزلہ یا آفٹر شاک(Aftershock) وہ چھوٹا زلزلہ ہوتا ہے جو مین شاک یا بڑے زلزلے کے بعد اسی علاقے میں آتا ہے۔ اگرآفٹر شاک کا علاقہ مین شاک کے علاقے سے بڑا ہوتو اصطلاح میں آفٹر شاک کو مین شاک کہا جائے گا اور پچھلا مین شاک، فور شاک میں تبدیل ہو جائے گا۔مین شاک کی وجہ سے زمین مختلف مقامات سے ہٹ جاتی ہے جس کے بعد قشر ارض (Earth Crust) خود کو ایڈجسٹ کرتا ہے جس کی وجہ سے آفٹر شاک پیدا ہوتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: عثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشعید غدیرابراہیم (اسلام)انا لله و انا الیه راجعوناقسام حجحجخطبہ حجۃ الوداععمر بن خطابواقعہ غدیرقتل عثمان بن عفانمحمد بن عبد اللہشاہ بلوطمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2پاکستانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباددرود ابراہیمیابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبمحمد اقبالتوہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل)رضاعت (فقہ)واقعہ کربلاعشرہ مبشرہبیرلقرآنبئر رومہغزوہ بدرصلح حدیبیہآدم (اسلام)اسماعیل (اسلام)اردونمازصلاح الدین ایوبیذوالحجہسانچہ:Digital audio and video protocolsاسلاماسماء اللہ الحسنیٰ