پسینہ
پسینہ (sweat)، انسانی جسم سے خارج ہونے والا فاضل مادہ ہے جو مائع کی شکل میں ہوتا ہے۔ پسینہ کہلانے والا یہ مادہ مختلف مادوں کے اشتراک سے بنتا ہے، جس کا بیشتر حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، تاہم اس میں بہت سے مائع مادوں کی آمیزش ہوتی ہے، خصوصاً کلورین، یہ ممالیہ جانداروں کے جسم میں جلد کے مساموں سے بہتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ پیشاب و پسینہ کی جانچ" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jbc.org (Error: unknown archive URL)، ایچ۔ ایچ۔ موشر، جرنل برائے حیاتیاتی کیمسٹری' 16 November 1932
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشابراہیم (اسلام)انا لله و انا الیه راجعونحمود الرحمن کمیشن رپورٹمحمد بن عبد اللہعمر بن خطابمحمد تقیحجشاد عظیم آبادیمرزا غالبمحمد اقبالمتضاد الفاظجمیل مظہریفیض احمد فیضقرآنابوبکر صدیقاردوسید احمد خانسلطنت عثمانیہاسماء اللہ الحسنیٰعبد اللہ بن عمرترقی پسند شاعریغزوہ بدرپاکستانخطبہ حجۃ الوداعصلح حدیبیہغزوہ خندقموسی ابن عمرانغزوہ احدمیثاق مدینہمير تقی میرفتح مکہداستان گوئیجمع (قواعد)اسماعیل (اسلام)عید الاضحیصلاح الدین ایوبیخلافت عباسیہ