ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2017ء

صفحہ اولمیڈیا2023ء2022ء2021ء2020ء2019ء2018ء2017ء2016ء2015ء
ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ

ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔

ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔

اصول

مختصراً : ایشیائی موضوعات پر ایسے نئے مضامین جو کم از کم 3000 بائٹ اور 300 الفاظ پر مشتمل ہوں اور نومبر 2017ء میں بنے ہوں۔

مذکورہ اجمال کی تفصیل:

  1. مضامین تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2017 0:00ء تا 30 نومبر 2017 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
  2. مضامین کم از کم 3،000 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ پر مشتمل ہوں۔
  3. مضامین قابل ذکر موضوعات پر ہوں اور معیاری ہوں۔
  4. مضامین مناسب حوالہ جات سے مزین اور مشکوک یا متنازع مواد سے عاری اور قابل تصدیق معلومات کے حامل ہوں۔
  5. مکمل طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل مضامین ناقابل قبول ہونگے۔
  6. مضامین فہرست کی شکل میں نہ ہوں۔
  7. ایسی فہرست قابل قبول ہے جو سہولت کی غرض سے بنائی گئی ہو (یہ اختیار محض منتخب مضامین کے لیے ہے)
  8. مضامین پر از معلومات ہوں۔
  9. مضامین محض ایشیائی ممالک اور علاقوں سے متعلق ہوں (مضمون نویس صارف اپنے ملک سے متعلق موضوعات پر نہ لکھے مثلاً، بھارتی صارفین بھارت سے متعلق مضامین تحریر نہ کریں۔)

ناظمین

اندراج

اپنے کام کا اندراج کیسے کریں

اگر آپ نے یکم نومبر 2017ء تا 30 نومبر 2017ء کے درمیاں میں کوئی مضمون لکھا ہے، جو براعظم ایشیا سے متعلق کسی بھی موضوع پر ہے، اس کا حجم 3000 بائٹ ہے اور اس میں حوالہ جات و خانہ معلومات کے علاوہ، 300 الفاظ (کم از کم حد) ہیں، تو آپ یہاں پر کلک کریں اور سبمٹ () پر کلک کر کے اپنے مضمون (جس صارف نے مضمون شروع کیا، وہ ہی اندراج کروا سکتا ہے دوسرے کا مضمون آپ کے نام سے، یا آپ کا مضمون کسی دوسرے صارف سے یہاں درج نہیں ہو سکے گا) کا نام لکھیں اور نیکسٹ پر کلک کریں، اگر آپ کا مضمون متعلقہ شرائط پر پورا اتر رہا ہے۔ تو تب ہی نیچے نیکسٹ پر کلک کر پائیں گے۔ یوں آپ کے کام کا اندراج ہو جائے گا۔

اندراج

وام 2017ء میں مطلوبہ شرائط پر پورا اترنے والے مضامین
مضامین کی فہرست بلحاظ صارف
مضمون کا نام اور حجمالفاظحوالہ جاتمعروفیتویکی اسلوبتبصرہ
Abualsarmad (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ قیس بن سعد کا حجم 18,231 بائٹ ہے۔316صرف 2، 1 نامکملہاں، صحابیکمزورحوالہ جات و ویکیائی کی ضرورت ہے
صفحہ محرز بن نضلہ کا حجم 8,772 بائٹ ہے۔376نامکملہاں صحابیکمزورحوالہ جات کو مکمل کرنے کی ضرورت ہے
صفحہ اسید بن حضیر کا حجم 26,134 بائٹ ہے۔728بہترہاں صحابیبہترویکی اسلوب میں بہتری کی گنجائش ہے
Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ المستعین باللہ کا حجم 10,472 بائٹ ہے۔1,273تسلی بخشہاں، عباسی خلیفہبہتر
صفحہ المعتز باللہ کا حجم 14,773 بائٹ ہے۔652تسلی بخشہاں، عباسی خلیفہبہتر
صفحہ 1934ء نیپال- بہار زلزلہ کا حجم 4,622 بائٹ ہے۔312ہاں، زلزہبہتر
Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ ظفر الدین بہاری کا حجم 5,917 بائٹ ہے۔369غیر وجودہاں، مصنفبہترفوری طور پر حوالہ جات شامل کرنے کی ضروت ہے
صفحہ اکادمی جندیشاپور کا حجم 7,480 بائٹ ہے۔399تسلی بخشہاں، ایک قدیم ساسانی مرکز تعلیمبہتر
صفحہ قطب الدین شیرازی کا حجم 6,946 بائٹ ہے۔301تسلی بخشہاں، ہرفن مولا شخصیتبہتر
صفحہ اج آکھاں وارث شاہ نوں کا حجم 12,070 بائٹ ہے۔409تسلی بخشہاں، پنجابی کی مشہور ترین نظمبہتر
BukhariSaeed (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ جمنیہ کی مجلس کا حجم 3,519 بائٹ ہے۔325ہاںبہتر
صفحہ سری لنکا میں بدھ مت کا حجم 4,178 بائٹ ہے۔424ہاںبہتر
صفحہ چینی بدھ مت کا حجم 4,625 بائٹ ہے۔444ہاںبہتر
صفحہ میانمار میں بدھ مت کا حجم 4,771 بائٹ ہے۔432ہاںبہتر
صفحہ ایشیا میں مسیحیت کا حجم 5,107 بائٹ ہے۔450ہاںبہتر
صفحہ ڈیاٹیسرون کا حجم 3,353 بائٹ ہے۔303ہاںبہتر
صفحہ مہایان کا حجم 9,696 بائٹ ہے۔973ہاںبہتر
صفحہ نصیریہ کا حجم 1,692 بائٹ ہے۔330ہاںبہتر
Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
صفحہ جنوب مشرقی ایشیا میں سزائے موت کا حجم 11,295 بائٹ ہے۔940ہاںبہتر
صفحہ جنوبی ایشیا میں سزائے موت کا حجم 5,958 بائٹ ہے۔447ہاںبہتر
صفحہ وسط ایشیا میں سزائے موت کا حجم 10,163 بائٹ ہے۔1,059ہاںبہتر

گزشتہ مسابقے