ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم (West Indies cricket team) جسے عام طور پر ویسٹ انڈیز کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے جو کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ عالمی کپ 1975ء اور 1979ء میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ 2012ء میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ اور 2004ء میں چیمپئین ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔
West Indies فائل:Cricket West Indies Logo 2017.png عرف Windies ایسوسی ایشن Cricket West Indies افراد کار ٹیسٹ کپتان Kraigg Brathwaite ایک روزہ کپتان Shai Hope ٹی/20 بین الاقوامی کپتان Rovman Powell کوچ Andre Coley [1] تاریخ ٹیسٹ درجہ ملا1928 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی حیثیت Full Member (1926) آئی سی سی جزو Americas ٹیسٹ پہلا ٹیسٹ v. انگلستان at Lord's , London ; 23–26 June 1928 آخری ٹیسٹ v. جنوبی افریقا at Wanderers Stadium , Johannesburg ; 8–11 March 2023 ٹیسٹ کھیلے جیتے/ہارے کُل [4] 571 182/208 (180 draws, 1 tie) اس سال [5] 4 1/2 (1 draw)
ایک روزہ بین الاقوامی پہلا ایک روزہ v. انگلستان at Headingley , Leeds ; 5 September 1973 آخری ایک روزہ v. جنوبی افریقا at Senwes Park , Potchefstroom ; 21 March 2023 ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے کُل [6] 854 411/403 (10 ties, 30 no results) اس سال [7] 2 1/1 (0 ties, 0 no results)
عالمی کپ کھیلے12 (پہلا 1975 میں ) بہترین نتیجہ Champions (1975 , 1979 ) World Cup Qualifier Appearances1 (first in 2018 ) بہترین نتیجہ Runners-up (2018 ) ٹی 20 بین الاقوامی پہلا ٹی 20 آئی v. نیوزی لینڈ at Eden Park , Auckland ; 16 February 2006 آخری ٹی 20 آئی v. جنوبی افریقا at Wanderers Stadium , Johannesburg ; 28 March 2023 ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے کُل [8] 179 73/93 (3 ties, 10 no results) اس سال [9] 3 2/1 (0 ties, 0 no results)
عالمی ٹوئنٹی20 کھیلے8 (پہلا 2007 میں ) بہترین نتیجہ Champions (2012 , 2016 ) آخری مرتبہ تجدید 12 August 2023 کو کی گئی تھی
رکن ممالک اور تابع علاقہ جات ترمیم