نیوساؤتھ ویلز

(نیو ساؤتھ ویلز سے رجوع مکرر)

نیو ساؤتھ ویلز (New South Wales) آسٹریلیا کے مشرق میں ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں بالترتیب شمال، جنوب اور مغرب میں کوئنزلینڈ، وکٹوریہ اور جنوبی آسٹریلیا سے ملتی ہیں۔ جبکہ اسے مشرق میں بحیرہ تسمان ہے۔ آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ نیو ساؤتھ ویلز میں واقع ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز
Flag of نیو ساؤتھ ویلزCoat of arms of نیو ساؤتھ ویلز
پرچمقومی نشان
نعرہ یا عرفیت: پہلی ریاست, پریمئر ریاست
شعار: "Orta Recens Quam Pura Nites"
(نو طلوع, تمھاری چمک کیسی چمکیلی)
Map of Australia with نیو ساؤتھ ویلز highlighted
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومتسڈنی
نام آبادینیو ساؤتھ ویلشمن[1][2]
حکومت نیو ساؤتھ ویلزآئینی بادشاہت
 - گورنرمیری بشیر
 - وزیر اعظمبیری او فیرل (آسٹریلیا کی لبرل پارٹی)
آسٹریلوی ریاست
 - کالونی کے طور پر قائم26 جنوری 1788
 - ذمہ دار حکومت1856
 - ریاست درجہ1 جنوری 1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 19863 مارچ 1986
رقبہ 
 - کل پانچواں)
312,528 مربع میل
 - زمینی800,642 کلومیٹر2
309,130 مربع میل
 - آبی8,802 کلومیٹر2 (1.09%)
3,398 مربع میل
آبادی (اختتام مارچ 2012[3])
 - آبادی اول)
 - کثافت 9.12/کلومیٹر2 (سوم)
23.6 /مربع میل
ارتفاع 
 - بلند ترینكوسيوسكو پہاڑ
2,228 میٹر (7,310 فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر) $419.9 بلین[4] (اول)
 - پیداوار فی کس $57,828 (چوتھا)
منطقۂ وقتUTC+10 (آسٹریلیا میں وقت)
UTC+11 (روشنیروز)
UTC+9:30 (آسٹریلیا میں وقت)
UTC+10:30 (روشنیروز)
UTC+10:30 (جزیرہ لارڈ ہاو وقت)
(جزیرہ لارڈ ہاو)
UTC+11:00 (جزیرہ لارڈ ہاو وقت)
(جزیرہ لارڈ ہاو)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں48/150
 - سینٹ نشستیں12/76
مخففات 
 - ڈاکNSW
 - آیزو 3166-2AU-NSW
علامات 
 - پھولWaratah آسٹریلیا کی ایک جھاڑی جِس پر قرمزی پھول آتے ہیں
(Telopea speciosissima)[5]
 - حیوانبط منقار
(Ornithorhynchus anatinus)
 - پرندہكوكابورا
(Dacelo gigas)
 - مچھلینیلی گروپر
(Achoerodus viridis)
 - سنگ جواہرسیاہ دودیا پتھر
 - رنگآسمانی نیلا
(Pantone 291)[6]
موقع حبالہwww.nsw.gov.au

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The origin of the term 'cockroach'"۔ Australian Broadcasting Corporation۔ 13 June 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2013 
  2. Debra Jopson (23 May 2012)۔ "Origin of the species: what a state we're in"۔ The Sydney Morning Herald۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2013 
  3. "3101.0 – Australian Demographic Statistics, Mar 2012"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 27 September 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2012 
  4. 5220.0 – Australian National Accounts: State Accounts, 2010–11, Australian Bureau of Statistics, 23 November 2011.
  5. "Floral Emblem of New South Wales"۔ www.anbg.gov.auhi۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2013 
  6. "New South Wales"۔ Parliament@Work۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2013 

مزید دیکھیے

ترمیم