منگول سلطنت
منگول سلطنت' تیرھویں اور چودھویں صدیوں میں ایشیا میں قائم کی گئی- یہ سلطنت مشرقی یورپ تک پھیلی ہوئی تھی- 1206 ء میں چنگیز خان نے اپنے آپ کو مغل قوم کا حاکم اعلان کیا- جب وہ 1227میں مرا تو وہ وسطی ایشیا ، شمالی چین اور مشرقی فارس کا کچھ حصه فتح کر چکا تھا -چنگیز خان كے بعد اس کے جانشینوں نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا- یہاں تک كے منگول سلطنت مشرقی یورپ سے مغربی ایشیا تک پھیل گئی جس میں مشرق وسطی اور وسطی ایشیا بھی شامل تھے-
منگول سلطنت Mongol Empire Ikh Mongol Uls | |
---|---|
1206–1368 | |
دار الحکومت | آورگا قراقرم[note 1] دادو[note 2] بیجنگ |
مذہب | سماواتیت، بعد میں بدھ مت، اسلام، مسیحیت اور دیگر |
حکومت | انتخابی بادشاہت |
عظیم خان | |
• 1206–1227 | چنگیز خان |
• 1229–1241 | اوکتائی خان |
• 1246–1248 | گیوک خان |
• 1251–1259 | منگوخان |
• 1260–1294 | قبلائی خان |
• 1333–1370 | توغان تیمور خان |
مقننہ | قورولتای |
تاریخ | |
• | 1206 |
• وفات چنگیز خان | 1227 |
• مغول امن معاہدہ | 1210–1350 |
• سلطنت کے پارہ سازی | 1260–1264 |
• | 1368 |
کرنسی | سکے درہم، سوخے، کاغذ پیسہ چاو |
موجودہ حصہ |
فہرست حکمران مغول سلطنت ترمیم
اس عنوان کے لیے مزید پڑھیں، فہرست خاقان مغول
مزید دیکھیے ترمیم
بیرونی روابط ترمیم
- Genghis Khan and the Mongols
- The Mongol Empire[مردہ ربط]
- Mongolsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ accd.edu (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات ترمیم
حواشی ترمیم
- ↑ The actual foundation of this city did not occur until 1220، and served as the capital of the Mongol Empire as least until 1259.
- ↑ After the death of Möngke Khan in 1259، there was no single major city in the empire، with Dadu being the capital of the یوآن خاندان from 1272 to 1368.
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد علی جناحمبشر احمد ربانیعمر بن خطابٹیپو سلطانمحمد بن عبد اللہابوبکر صدیقپاکستانمحمد اقبالاستعارہعثمان بن عفانمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامجملہ کی اقسامعلی ابن ابی طالبفقہمرکب یا کلامجعفر صادققرآناردوموسی ابن عمرانسید احمد خانحجتفسیر قرآنشاعریمرزا غالبجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباداردو حروف تہجیمشکوۃ المصابیحمحمد بن اسماعیل بخاریاسلامغزوہ بدرسردار سلیم حیدر خانوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ابراہیم (اسلام)متضاد الفاظتشبیہصرف و نحو