منصف اعظم پاکستان

منصف اعظم پاکستان(انگریزی: Chief Justice of Pakistan) عدالت عظمیٰ پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ ذیل میں پاکستان کی عدالت عظمٰی میں اس عہدے پر فائز رہنے والے تمام منصفین اعظم کی فہرست فراہم کی جا رہی ہے۔ (پاکستان کی عدالت عظمٰی 1960ء تک وفاقی عدالت کے نام سے جانی جاتی تھی)۔

منصف اعظم پاکستان

Chief Justice of Pakistan


قاضیُ الْقُضاۃ
موجودہ
منصف قاضی فائز عیسی
خطابقابل احترام (جب عدالت میں براہ راست خطاب کرنا ہو)
نشستاسلام آباد
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
مدت عہدہغیر مستقل 65 سال کی عمر تک
تشکیل27 جون 1949
اولین حاملعبدالرشید
(وفاقی منصف اعظم)
عدالت عظمیٰ پاکستان

فہرست

ترمیم

پاکستان میں سب سے زیادہ عرصہ تک منصف اعظم محمد حلیم رہے اور سب سے کم عرصہ محمد شہاب الدین رہے، محمد شہاب الدین حلف برداری کے بعد نویں دن وفات پا گئے تھے۔ افتخار محمد چوہدری واحد منصف اعظم تھے جنھوں نے اپنی مدت مسلسل پوری نہیں کی، بلکہ تین حصوں میں مکمل کی۔

زمانی ترتیبمنصف اعظم (چیف جسٹس) کا ناممدتمدت عہدہ (دن)بارتعیناتی بحکم
1جسٹس سر عبدالرشید27 جون 194929 جون 19541,826لاہور عدالت عالیہحکومت ہند ایکٹ 1935
2جسٹس محمد منیر29 جون 19542 مئی 19602,134لاہور عدالت عالیہملک غلام محمد
3جسٹس محمد شہاب الدین3 مئی 196012 مئی 19609مدراس عدالت عالیہایوب خان
4جسٹس اے ۔ آر ۔ کورنیلس13 مئی 196029 فروری 19682,848لاہور عدالت عالیہ
5جسٹس ڈاکٹر ایس ۔ اے ۔ رحمان1 مارچ 19683 جون 196894لاہور عدالت عالیہ
6جسٹس فضل اکبر4 جون 196817 نومبر 1968166مشرقی پاکستان عدالت عالیہ
7جسٹس حمود الرحمٰن18 نومبر 196831 اکتوبر 19752,538کلکتہ عدالت عالیہ
8جسٹس محمد یعقوب علی1 نومبر 197522 ستمبر 1977691لاہور عدالت عالیہفضل الہی چوہدری
9جسٹس انوار الحق23 ستمبر 197725 مارچ 19811,279لاہور عدالت عالیہ
10جسٹس محمد حلیم23 مارچ 198131 دسمبر 19893,205سندھ عدالت عالیہمحمد ضیاء الحق
11جسٹس محمد افضل ظلّہ1 جنوری 199018 اپریل 19931,203لاہور عدالت عالیہغلام اسحاق خان
12جسٹس ڈاکٹر نسیم حسن شاہ17 اپریل 199314 اپریل 1994362لاہور عدالت عالیہ
قائم مقام*سعد سعود جان15 اپریل 19944 جون 199450لاہور عدالت عالیہفاروق لغاری
13جسٹس سیّد سجاد علی شاہ5 جون 19942 دسمبر 19971,276سندھ عدالت عالیہ
14جسٹس محمد اجمل میاں27 دسمبر 199730 جون 1999550سندھ عدالت عالیہوسیم سجاد
15جسٹس سعید الزماں صدیقی1 جولائی 199926 جنوری 2000209سندھ عدالت عالیہرفیق تارڈ
15جسٹس ارشاد حسن خان26 جنوری 20006 جنوری 2002711لاہور عدالت عالیہ
17جسٹس محمد بشیر جہانگیری7 جنوری 200231 جنوری 200224پشاور عدالت عالیہپرویز مشرف
18جسٹس شیخ ریاض احمد1 فروری 200231 دسمبر 2003698عدالت عالیہ لاہور
19ناظم حسین صدیقی31 دسمبر 200329 جون 2005546سندھ عدالت عالیہ
20افتخار محمد چوہدری (پہلی بار)29 جون 20059 مارچ 2007618بلوچستان عدالت عالیہ
قجاوید اقبال9 مارچ 200724 مارچ 200715بلوچستان عدالت عالیہ
قرانا بھگوان داس25 مارچ 200720 جولائی 200787سندھ عدالت عالیہ
20افتخار محمد چوہدری (دوسری بار)20 جولائی 20073 نومبر 2007136بلوچستان عدالت عالیہ
±عبدالحمید ڈوگر3 نومبر 200721 مارچ 2009504سندھ عدالت عالیہ
20افتخار محمد چوہدری (تیسری بار)21 مارچ 200911 دسمبر 20131,726بلوچستان عدالت عالیہآصف علی زرداری
21جسٹس تصدق حسین جیلانی12 دسمبر 20136 جولائی 2014176لاہور عدالت عالیہممنون حسین
22جسٹس ناصر الملک7 جولائی 201416 اگست 2015435پشاور عدالت عالیہ
23جواد ایس خواجہ17 اگست 20159 ستمبر 201523لاہور عدالت عالیہ
24انور ظہیر جمالی10 ستمبر 201530 دسمبر 2016477سندھ عدالت عالیہ
25میاں ثاقب نثار31 دسمبر 201617 جنوری 2019747لاہور عدالت عالیہ
26آصف سعید خان کھوسہ18 جنوری 201920 دسمبر 2019336لاہور عدالت عالیہعارف علوی[1][2]
27گلزار احمد21 دسمبر 20191 فروری 2022773سندھ عدالت عالیہ
28عمر عطا بندیال2 فروری 202216 ستمبر 2023591لاہور عدالت عالیہ
29قاضی فائز عیسی

(موجودہ)

17 ستمبر 202325 اکتوبر 2024403بلوچستان عدالت عدلیہ
آئندہ متوقع
30اعجاز الاحسن26 اکتوبر 20244 اگست 2025282لاہور عدالت عالیہعدالت عظمیٰ پاکستان

[3][4][5]

31سید منصور علی شاہ05 اگست 202527 نومبر 2027844لاہور عدالت عالیہ
32منیب اختر28 نمبر 202713 دسمبر 2028380سندھ عدالت عالیہ
33یحیی آفریدی14 دسمبر 202822 جنوری 2030404پشاور عدالت عالیہ
  • ق قائم مقام
  • ± ان کی غیر قانونی تقرری کو وجہ سے سپریم جوڈیشل کونسل پاکستان نے ان کے تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا۔
  • دوران ملازمت ہی انتقال ہو گیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Justice Asif Saeed Khosa appointed new Chief Justice of Pakistan"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  2. The Newspaper's Staff Reporter (2019-01-03)۔ "Alvi approves Justice Khosa's appointment as next CJP"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  3. "Hon'ble Judges"۔ Supreme Court of Pakistan۔ 01 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  4. "Who are the next chief justices?"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  5. حسیب بھٹی (2018-11-16)۔ "سپریم کورٹ کے موجودہ 8 ججز چیف جسٹس بنیں گے" (بزبان انگریزی)۔ Dawn News Television۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 

بیرونی روابط

ترمیم