منارہ
منارہ (انگریزی: Munara) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] !منارہ ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -45 ہے)۔منارہ تحصیل کلر کہار کی یو نین کو نسل ہے اور کلر کہار شہر سے جنوب مغرب کی سمت میں تقریباً کلومیٹر 27 کے فاصلے پر واقع ہے منارہ کے مغرب میں ڈھوک رانجھا، کیولاں، پدھراڑ، لہو ٹہ، کھدر، مدھوال، کھچڑا، پیل، شمال میں وسنال مشرق میں سیتھی، جبکہ جنوب میں ڈھوک پر، ڈھوک ڈھیری، دھمن، دند، ولا سر، ڈھوک چھپ، سکر یوالہ، بچے والی اور ڈھوک کھر لی واقع ہیں۔
گاؤں اور یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
ویکی ذخائر پر منارہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشحمود الرحمن کمیشن رپورٹانا لله و انا الیه راجعونصلح حدیبیہابراہیم (اسلام)غزوہ بنی مصطلقمحمد بن عبد اللہغزوہ بدرعمر بن خطابابوبکر صدیقغزوہ احدمرزا غالبسید احمد خانقرآنحجغزوہ خندقپاکستانروح اللہ خمینیتہران میں اہل سنت کی مساجدترقی پسند تحریکمحمد اقبالاسلام میں زنا کی سزاعلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہصلاح الدین ایوبیالمائدہفتح مکہخالد بن ولیداردوغزوہ تبوکابو حنیفہسورہ بقرہاسلامجنرل رانیغزوہ حنیناسماء اللہ الحسنیٰاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسورہ الاحزاب