معرکہ پورندر
معرکہ پورندر سنہ 1665ء میں مرہٹہ سلطنت اور مغلیہ سلطنت کے درمیان میں پیش آیا۔ اس معرکے میں مغل افواج کی کمان مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے سالار دلیر خان اور جے سنگھ نامی جرنیل کے ہاتھ میں تھی جب کہ مرہٹہ فوج مرہٹہ سلطنت کے بانی اور پہلے چھترپتی شیواجی اور ان کے جرنیل مرارباجی دیش پانڈے کی سربراہی میں شریک ہوئی۔ اس معرکے میں مغلوں نے شیواجی کے قلعہ پورندر کا محاصرہ کیا۔ 2 جون 1665ء کو مغلوں نے مرارباجی کا قتل کر دیا۔ جس کے بعد شیواجی نے ہتھیار ڈال دیے اور اپنے 23 قلعے مغلوں کے حوالے کیے۔ تاہم بعد میں ان میں سے اکثر قلعوں پر مرہٹوں نے دوبارہ قبضہ کر لیا۔[1]
معرکہ پورندر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ مرہٹہ سلطنت کی فتوحات | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
مرہٹہ سلطنت | مغلیہ سلطنت | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
شیواجی مرارباجی دیش پانڈے | دلیر خان مرزا جے سنگھ | ||||||
طاقت | |||||||
نامعلوم | نامعلوم | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
نامعلوم | نامعلوم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Jacques, Tony۔ Dictionary of Battles and Sieges۔ Greenwood Press۔ صفحہ: 825۔ ISBN 978-0-313-33536-5۔ 26 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشعید غدیرعثمان بن عفانواقعہ غدیرانا لله و انا الیه راجعونعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہعلی ابن ابی طالبمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2قتل عثمان بن عفانمحمد اقبالپاکستانابوبکر صدیقترقی پسند تحریکخطبہ حجۃ الوداعنوح (اسلام)قرآنخاص:حالیہ تبدیلیاںابراہیم (اسلام)جی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادواقعہ کربلاعشرہ مبشرہامہات المؤمنینمرزا غالبغزوہ بدراسماء اللہ الحسنیٰصلاح الدین ایوبیبیرلموسی ابن عمرانآدم (اسلام)متن خطبہ غدیرسید احمد خانختم نبوتمتضاد الفاظغزوہ احداسلامرضاعت (فقہ)قرآنی سورتوں کی فہرست