معاہدہ بغداد
بین الحکومتی تنظیم، فوجی اتحاد
سینٹو بنیادی نام معاہدہ بغداد (انگریزی: Baghdad Pact) 24 فروی 1955ء کو ترکی، ایران، پاکستان اور برطانیہ نے معاہدے کے مطابق ایک تنظیم میں شمولیت اختیار کی جسے معاہدہ بغداد کا نام دیا گیا، کچھ عرصے بعد اس کا نام بدل کر سینٹو کر دیا گیا۔ بعد میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور عراق بھی اس میں شامل ہو گئے۔ جولائی 1958ء میں عراق میں انقلاب آیا اور نئی حکومت نے اس معاہدے سے [https://www.facebook.com/profile.php?id=100085653927675&mibextid=ZbWKwL 1]علیحدگی اختیار کر لی۔ اس طرح اس کے مرکزی دفاتر بھی بغداد سے انقرہ منتقل ہو گئے۔ چودہ سال فعال رہنے کے بعد یہ تنظیم 16 فروری 1979ء کو معدوم ہو گئی۔اس کا مقصد وسطی ایشیا میں اشتمالیت کے فروغ کو روکنا تھا۔[1]
معاہدہ بغداد | |
---|---|
| |
مخفف | CENTO |
صدر دفتر | انقرہ |
تاریخ تاسیس | 24 فروری 1955ء |
تاريخ تحلیل | 16 فروری 1979ء |
قسم | بین الحکومتی تنظیم، فوجی اتحاد |
خدماتی خطہ | مغربی ایشیا اور یورپ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 53-54
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہمحمد علی جناحعافیہ صدیقیپاکستانصلاح الدین ایوبیسید احمد خانعمر بن خطابقرآناردو حروف تہجیاردوابوبکر صدیقراجستھانمحمد اقبالعلی ابن ابی طالبفقہموسی ابن عمرانخلافت عباسیہجمع (قواعد)ابو حنیفہمعاشیاتاسماء اللہ الحسنیٰالمغربمتضاد الفاظتفسیر قرآناسلامحروف کی اقسامعشرہ مبشرہحرفصلح حدیبیہغزوہ بدرابراہیم (اسلام)ختم نبوتالطاف حسین حالیمرزا غالبیوکرین پر روسی حملہ 2022ءامہات المؤمنین