مشرقی سلاوی زبانیں
مشرقی سلاوی زبانیں (East Slavic languages) سلاوی زبانوں کے تین علاقائی ذیلی گروہوں میں سے ایک ہے جو مشرقی یورپ میں بولی جاتی ہیں۔ اس کے متکلمین کی تعداد مغربی اور جنوبی سلاوی گروہوں سے کہیں زیادہ ہے۔ موجودہ مشرقی سلاوی زبانوں میں بیلاروسی، روسی اور یوکرینی شامل ہیں۔ [2]
مشرقی سلاوی | |
---|---|
East Slavic | |
جغرافیائی تقسیم: | مشرقی یورپ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
سابقہ اصل-زبان: | قدیم مشرقی سلاوی |
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-5: | zle |
گلوٹولاگ: | east1426[1] |
![]() ممالک جہاں ایک مشرقی سلاوی زبان قومی زبان ہے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "East Slavic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ Sussex & Cubberley 2006, pp. 79–89.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر مشرقی سلاوی زبانیں سے متعلق تصاویر
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمسجد نمرہعید الاضحیایام رمیابراہیم (اسلام)یوم والدجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادتکبرات تشریقعثمان بن عفانحجرمی جمارجمراتایام تشریقعمر بن خطابخاص:حالیہ تبدیلیاںمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2پاکستانصلاح الدین ایوبیطفلان مسلماسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبابوبکر صدیقمحمد بن عبد اللہبیرلاردومحمد اقبالواقعہ کربلاعید غدیرمیا خلیفہطلسم ہوش رباعبد القادر جیلانیآدم (اسلام)امہات المؤمنینکوسیوم عرفہاورینٹل کالج لاہور