مشرقی، جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں قومی دارالحکومتوں کی فہرست

یہ مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں قومی دارالحکومتوں کی فہرست ہے۔

مشرقی ایشیا ترمیم

نامقومنظارہآبادیمیئر یا گورنر
بیجنگ عوامی جمہوریہ چین14,930,000 (2004, بلدیہ)
پیانگ یانگ شمالی کوریا
سیول جنوبی کوریا10,356,000 (2006)
تائی پے تائیوان 2,630,872 (2007)
ٹوکیو جاپان
اولان باتور منگولیا

کبھی کبھی شامل ترمیم

نامقومنظارہآبادیمیئر یا گورنر
ہنوئی ویتنام 6,232,940 (2007)

جنوبی ایشیا ترمیم

نامقومنظارہآبادیمیئر یا گورنر
ڈھاکہ  بنگلادیش 7,000,940 (2008)
اسلام آباد  پاکستان 1,330,000 (2011)
کھٹمنڈو  نیپال 822,930
مالے  مالدیپ 81,647
نئی دہلی بھارت 16,321,883
کولمبو  سری لنکا 5,600,000
تھمپو  بھوٹان 50,000

کبھی کبھی شامل ترمیم

نامقومنظارہآبادیمیئر یا گورنر
کابل  افغانستان 2,994,000 (2005)
نیپیداو  میانمار
تہران  ایران7,314,000

جنوب مشرقی ایشیا ترمیم

نامقومViewآبادیمیئر یا گورنر
بندر سری بگاوان برونائی 46,229 (1991)
بینکاک تھائی لینڈ 7,160,522 (2007)
میٹروپولیٹن: 10,061,726(2007)
دیلی مشرقی تیمور 150,000
ہنوئی ویتنام 3,398,889 (2007)
میٹروپولیٹن: 6,232,940(2008)
جکارتہ انڈونیشیا 8,792,000 (2004)
ملائیشیاشہری: 1,627,172 (2010)
میٹروپولیٹن: 7,239,871 (2010)
منیلا  فلپائن 1,652,171 (2010)
میٹروپولیٹن: 11,855,975 (2010)
نیپیداو میانمار 930,000 (2007)
پنوم پن کمبوڈیامیٹروپولیٹن: 2,009,264 (2008)
سنگاپور سنگاپور 4,425,720 (2005)
فلائینگ فش کوو جزیرہ کرسمس 500 (2005)
وینتیان لاؤس شہری: 200,000 (2005)
میٹروپولیٹن: 730,000 (2005)
ویسٹ آئلینڈ، جزائر کوکوس  جزائر کوکوس 120 (2005)

کبھی کبھی شامل ترمیم

نامقومنظارہآبادیمیئر یا گورنر
پورٹ مورسبی  پاپوا نیو گنی 314,000