مرسڈیز بنز
مرسڈیز بنز یا مرسئیڈیز بینز گاڑیاں بنانے والی ایک جرمن کمپنی ہے۔ اس کی ابتدا 1871ء میں ہوئی 1926ء میں یہ ایک اور کمپنی کے ساتھ انضمام سے موجودہ شکل میں آئی۔ یہ اب ڈیملر کرائسلر کی ملکیت ہے۔ یہ کمپنی کاریں بسیں ٹرک اور ویگنیں بناتی ہے۔ جرمنی کے علاوہ 13 دوسرے ممالک میں اس کی گاڑیاں بنتی ہیں۔ مرسڈیز کی گاڑیاں پائداری میں اپنی مثال ہیں اور دنیا کے سربراہان مملکت کے زیر استعمال ہیں۔
دنیا کی تیز ترین کار مک لارن ایف-1 بھی مرسڈیز کی ہے اور اس کی رفتار کا ریکارڈ 334 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔
نگار خانہ ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونعثمان بن عفانعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہغزوہ احدسید احمد خانغزوہ بدرعالمی یوم آزادی صحافتپاکستانقرآنابوبکر صدیقدرود ابراہیمیعلی ابن ابی طالبخلافت راشدہمحمد اقبالعمر بن عبد العزیزاردوپریم چندغزوہ خندقخلافت عباسیہجعفر صادقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتخلافت امویہحجصلح حدیبیہاردو حروف تہجیموسی ابن عمرانمرزا غالبعالمی یوم مزدورابو حنیفہسردار سلیم حیدر خانجملہ کی اقسامابراہیم (اسلام)محمد علی جناحصوبائی حکومتآئین پاکستاناسماء اللہ الحسنیٰ