مداریہ
مداریہ (cyclotron)، ایک ذراتی مسرع یعنی ذرات کو اسراع دینے والا آلہ یا مشین ہے۔ مداریے، باردار ذرات کو ایک عظیم تعدد (فریکوینسی) اور متبادل وولٹج (alternating voltage) کے ذریعہ اسراع (درست لفظ مسرع) کرتے ہیں۔ ایسا ایک عمودی مقناطیسی ساحہ (magnetic field) کے ذریعہ ممکن ہوتا ہے جس کی موجودگی کی وجہ سے ذرات (جوہری ذرات) مدار کی شکل میں چکر لگانے لگتے ہیں اور ہر چکر پر وہ واپس اسراعی وولٹج سے مدبھیڑ کرتے ہیں۔ اسی مداری گردش کی وجہ سے اس مشین کا نام مــداریــہ کہا جاتا ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشابراہیم رئیسیانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہسید احمد خانسید علی خامنہ ایعمر بن خطابمحمد اقبالصلاح الدین ایوبیغزوہ بدرمرزا غالبابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبپاکستانایرانابراہیم (اسلام)اردوغزوہ خندققرآناسلام میں زنا کی سزااسماء اللہ الحسنیٰعشرہ مبشرہجمع (قواعد)امہات المؤمنینصلح حدیبیہاسلامحجغزوہ احدابو حنیفہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتموسی ابن عمرانحرفعثمان بن عفانپریم چندخلافت عباسیہفقہاہل تشیعشیعہ اثنا عشریہ