متصل ریاستہائے متحدہ
متصل ریاستہائے متحدہ (Contiguous United States) براعظم شمالی امریکا میں ریاستہائے متحدہ کی 48 باہم منسلک ریاستیں اور واشنگٹن ڈی سی وفاقی ضلع شامل ہیں۔ اصطلاح میں غیر -متصل ریاستیں الاسکا اور ہوائی شامل نہیں۔ اس کے علاوہ ریاستہائے متحدہ کے دیگر علاقہ جات مثلاً امریکی سمووا، گوام، جزائر شمالی ماریانا، پورٹو ریکو اور امریکی جزائر ورجن بھی اس میں شامل نہیں۔[1][2]
ریاستہائے متحدہ کی متصل ریاستوں کی فہرست ترمیم
5
واشنگٹن ڈی سی (امریکی دار الحکومت جسے ڈسٹرکٹ آف کولمبیا بھی کہا جاتا ہے اس میں شامل ہے۔) تاہم اسے ریاست واشنگٹنسے گڈ مڈ نہ کریں۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ Random House (1991)۔ Random House Webster's College Dictionary۔ New York: Random House۔ ISBN 0-679-40110-5
- ↑ These maps show the contiguous 48 states and D.C., but not Alaska and Hawaii.
- "Military Bases in the Contiguous United States"۔ National Park Service, U.S. Department of the Interior۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 28, 2012
- "Soil Moisture Regimes of the Contiguous United States"۔ U.S. Department of Agriculture۔ 13 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 28, 2012
بیرونی روابط ترمیم
- Definition of continental
- Definition of contiguous
- Definition of coterminous and conterminous
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونابراہیم (اسلام)حجمحمد بن عبد اللہمحمد اقبالعمر بن خطابپاکستان قومی کرکٹ ٹیمسید احمد خانابوبکر صدیقتکبرات تشریقجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداردوپاکستاناسماعیل (اسلام)صلاح الدین ایوبیغزوہ بدرخطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبمرزا غالبموسی ابن عمرانعید الاضحییوم عرفہحمود الرحمن کمیشن رپورٹغزوہ احدقرآناسلاممتضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰامہات المؤمنینعثمان بن عفانذوالحجہمیثاق مدینہپریم چندغزوہ خندقخالد بن ولیدہابیل و قابیلجمع (قواعد)