متصرفیہ قدس
متصرفیہ قدس یا متصرفیہ قدس شریف یا متصرفیہ یروشلم (عثمانی ترکی زبان: مُتَصَرِّف قدسی مُتَصَرِّفلغ; عربی: متصرفية القدس الشريف; انگریزی: Mutasarrifate of Jerusalem) جسے سنجاق قدس (ترکی زبان: Kudüs Sancağı) بھی کہا جاتا ہے، خصوصی حیثیت کا ایک عثمانی انتظامی ضلع (متصرفیہ) تھا جسے 1872ء میں قائم کیا گیا۔[3][4][5]ضلع یروشلم اور اس کے علاوہ بیت لحم، الخلیل، یافا، غزہ اور بئر السبع کا احاطہ کیے ہوئے تھا۔[6]
Mutasarrifate of Jerusalem متصرفیہ قدس شریف Kudüs-i Şerif Mutasarrıflığı | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1872–1917 | |||||||||
1896ء کا شام کا نقشہ بشمول متصرفیہ قدس | |||||||||
دار الحکومت | یروشلم | ||||||||
رقبہ | |||||||||
• 1862[1] | 12,486 کلومیٹر2 (4,821 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1897[2] | 298653 | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1872 | ||||||||
• | 1917 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | مصر اسرائیل اردن فلسطین |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ The Popular encyclopedia: or, conversations lexicon۔ Blackie۔ 1862۔ صفحہ: 698۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2013
- ↑ Servet Mutlu۔ "Late Ottoman population and its ethnic distribution" (PDF)۔ صفحہ: 29–31۔ 18 ستمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2017 Corrected population for Mortality Level=8.
- ↑ Johann Büssow (2011-08-11)۔ Hamidian Palestine: Politics and Society in the District of Jerusalem 1872-1908۔ BRILL۔ صفحہ: 5۔ ISBN 978-90-04-20569-7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2013
- ↑ Abu-Manneh 1999, p. 36.
- ↑ James P. Jankowski، Israel Gershoni (January 1997)۔ Rethinking Nationalism in the Arab Middle East۔ Columbia University Press۔ صفحہ: 174۔ ISBN 978-0-231-10695-5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2013
- ↑ Adel Beshara (2012-04-23)۔ "The Name of Syria in Ancient and Modern Usage"۔ The Origins of Syrian Nationhood: Histories, Pioneers and Identity۔ CRC Press۔ صفحہ: 56–59۔ ISBN 978-1-136-72450-3۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2013
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشکلیم الدین احمدانا لله و انا الیه راجعونکرشن چندرابراہیم (اسلام)محمد بن عبد اللہسید احمد خاناردو صحافت کی تاریخحجاردومحمد اقبالتکبرات تشریقمعاشیاتعرب میں بت پرستیعرب قبل از اسلامعمر بن خطابابرہہالطاف حسین حالیفاطمہ زہراپاکستانحمود الرحمن کمیشن رپورٹپریم چندمرزا غالبنیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2021-22ء اور 2023ءقرآناسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہابوبکر صدیقناولعید الاضحیافسانہذوالحجہصلاح الدین ایوبیجمع (قواعد)عرب قوممتضاد الفاظ