لارینکونادا
لا رنکوناڈا پیرو اینڈیس کا ایک قصبہ ہے جو سونے کی کان کے قریب ہے۔ [1] 5,100 میٹر (16,700 فٹ؛ 3.2 میل) تک سطح سمندر سے اوپر، یہ دنیا کی بلند ترین مستقل بستی ہے۔ [2] 2001ء اور 2009ء کے درمیان، نیشنل جیوگرافک کے ذریعہ آبادی کا تخمینہ صرف ایک چھوٹے سے گولڈ پراسپیکٹر کیمپ سے بڑھ کر 30,000 افراد تک پہنچ گیا تھا کیونکہ اس عرصے میں سونے کی قیمت میں 235 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ [3]
![]() View of the town | |
متناسقات: 14°37′57″S 69°26′45″W / 14.63250°S 69.44583°W | |
Country | ![]() |
پیرو کے علاقہ جات | Puno |
پیرو کے صوبے | San Antonio de Putina |
District | Ananea |
بلندی | 5,100 میل (16,700 فٹ) |
آبادی (2007) | |
• کل | 16,907 |
نام آبادی | Rinconero(a) |
مقام
ترمیمیہ دنیا کا سب سے بلند مستقل شہر ہے۔ نیشنل جیوگرافک میگزین کے مئی 2003ء کے شمارے کے مطابق، لارنکوناڈا سطح سمندر سے 5,100 میٹر بلند ہے۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Altitude of Human Survivability, Maximum (Vertical Limit).
- ↑ John T Early 2016, Tales of the Modern Nomad: Monks, Mushrooms & Other Misadventures. EarluByrd Prod. Canada.
- ↑ "National Geographic Magazine, January 2009"۔ 09 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2010
- ↑ John T Early 2016, Tales of the Modern Nomad: Monks, Mushrooms & Other Misadventures. EarluByrd Prod. Canada.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر La Rinconada, Puno سے متعلق تصاویر
La Rinconada سفری معلومات ویکی سفر پر
- Documentary film shown on www.dev.tv
🔥 Top keywords: عید الاضحیصفحۂ اولتکبرات تشریقخاص:تلاشابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)یوم عرفہنماز عیدخطبہ حجۃ الوداعمسلم بن عقیلبوہرہحجانا لله و انا الیه راجعونجمراتایام تشریقبیرلرمی جمارمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2عید الفطرناقۃ اللہمحمد بن عبد اللہعرفاتمزدلفہصالحداؤدی بوہرہواقعہ کربلاخاص:حالیہ تبدیلیاںعمر بن خطابجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادصلاح الدین ایوبیعلی ابن ابی طالبطفلان مسلمپاکستانہابیل و قابیلابوبکر صدیقعثمان بن عفانمنیٰاسماء اللہ الحسنیٰواجبات حج