فولویا (Fulvia) اواخر رومی جمہوریہ دور کی اشرافیہ سے تعلق رکھنے والی ایک عورت تھی۔ اپنے دور کے تین بارسوخ اشخاص سے شادیوں سے وہ سماج میں خاصی طاقتور ہن گئی۔ اس کی تیسری شادی مارک انتھونی سے ہوئی۔ اس کی پہلے شوہر سے بیٹی کلوڈیا پولکرا رومی سلطنت کے پہلے شہنشاہ آگستس کی پہلی بیوی تھی۔

  1. بنام: Fulvia (113) — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/3893/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
  2. ^ ا ب بنام: Fulvia (113) — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/3893/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
  3. Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/2392/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
  4. Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4190/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021 — عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic
  5. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118703595 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جولا‎ئی 2021
فولویا
(لاطینی میں: Fulvia ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 77 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 40 ق مء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتمارک انتھونی (44 ق.م–38 ق.م)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادکلوڈیا پولکرا [2][4]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں