فعل امر
فعل امر ایسا فعل جس میں کسی کام کرنے کا حکم دیا جائے جیسے بزرگوں کا ادب کرو، بازار سے دوا لاؤ، ہمیشہ سچ بولو، نماز پڑھو، اِن جملوں میں کرو، لاؤ، بولو، پڑھو فعل امر ہیں۔ایسے جملے جس میں فعل امر استعمال ہو انھیں حکمیہ جملے کہا جاتا ہے۔❤️
فعل امر
ترمیمفعل امر کا مفہوم
ترمیمایسا فعل جس میں کام کرنے کا حکم پایا جائے اسے فعل امر کہتے ہیں (امر کے معنی حکم کے ہیں)
- یا
وہ فعل جس میں کسی کام کے کرنے کا حکم پایا جائے فعل امر کہلاتا ہے۔
- یا
ایسا فعل جس میں کسی کام کرنے کا حکم دیا جائے اسے فعل امر کہا جاتا ہے۔
فعل امرکی مثالیں
ترمیمبزرگوں کا ادب کرو، بازار سے دوا لاؤ، ہمیشہ سچ بولو، نماز پڑھو، اِن جملوں میں کرو، لاؤ، بولو، پڑھو فعل امر ہیں۔
فعل امر بنانے کا قاعدہ
ترمیممصدر کی علامت نا دور کرنے سے فعل امر بن جاتا ہے جیسے پڑھنا سے پڑھ، لکھنا سے لکھ،، سونا سے سو وغیرہ
فعل امر کی گردان
ترمیم- لکھنا، پڑھنا اور کھانا مصدر سے فعل امر کی گردان
مصدر | واحد حاضر | جمع حاضر |
---|---|---|
لکھنا | تو لکھ | تم لکھو |
پڑھنا | تو پڑھ | تم پڑھو |
کھانا | تو کھا | تم کھاؤ |
حوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: یوم عرفہصفحۂ اولابراہیم (اسلام)خاص:تلاشتکبرات تشریقاسماعیل (اسلام)حجعید الاضحیخطبہ حجۃ الوداعایام تشریقمیر حسن دہلویانا لله و انا الیه راجعوناکبر الہ آبادیمنیٰمحمد اقبالتفسیر قرآنمحمد بن عبد اللہالفوز الکبیر فی اصول التفسیرمحمد باقرعرفاتمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2عمر بن خطابہابیل و قابیلدرود ابراہیمیمتضاد الفاظسید احمد خانخلافت عباسیہصلاح الدین ایوبیحریم شاہقرآنواقعہ کربلابیرلپاکستانذوالحجہاردومذکر اور مونثغزوہ بدرعثمان بن عفانابوبکر صدیق