خلیائی حیاتیات
(علم الخلیات سے رجوع مکرر)
خلیائی حیاتیات (انگریزی:Cell Biology) علمِ حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خلیہ کے بارے میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی زبان میں اسے سیل بائولوجی اور سائٹولوجی کہا جاتا ہے۔اس میں خلیہ (سیل) اور اس کے افعال،اجزاء،شکل و تشکیل،جوہرات وغیہرہ کے بارے میں تفصیل سے پڑھا جاتا ہے۔
دیگر نام ترمیم
خلوی حیاتیات (cell biology)، خلیاتی حیاتیات (cellular biology) یا خلویات (cytology)؛ جیسا کہ نام سے عیاں ہے، ایک حیاتیاتی علم ہے جس میں خلیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مطالعے میں خلیات کی ساخت، اُن میں موجود عضیات (organelles) اور پھر ان کے اپنے اپنے افعال (functions) کا علم شامل ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشکلیم الدین احمدانا لله و انا الیه راجعونکرشن چندرابراہیم (اسلام)محمد بن عبد اللہسید احمد خاناردو صحافت کی تاریخحجاردومحمد اقبالتکبرات تشریقمعاشیاتعرب میں بت پرستیعرب قبل از اسلامعمر بن خطابابرہہالطاف حسین حالیفاطمہ زہراپاکستانحمود الرحمن کمیشن رپورٹپریم چندمرزا غالبنیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2021-22ء اور 2023ءقرآناسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہابوبکر صدیقناولعید الاضحیافسانہذوالحجہصلاح الدین ایوبیجمع (قواعد)عرب قوممتضاد الفاظ