عبد شمس بن عبد مناف

عبد شمس عبد مناف بن قصی کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔ اس کے چھوٹے بھائی مطلب بن عبد مناف، نوفل اور ہاشم تھے جن کے نام پر بنو ہاشم قبیلہ رکھا گیا۔

عبد شمس بن عبد مناف
معلومات شخصیت
پیدائش5ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادامیہ بن عبد شمس
ربیعہ بن عبد شمس
والدعبد مناف بن قصی
والدہعاتکہ بنت مرہ
بہن/بھائی

نسب نامہ ترمیم

عبد شمش بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرہ بن كعب بن لؤی بن غالب بن فہر بن مالک بن قريش بن کنانہ بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان[1]

حوالہ جات ترمیم