ظہر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے دوسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔ یہ نماز ، جمعہ کے علاوہ ہفتے کے ساتوں دن دوپہر کے وقت ہوتی ہے، یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے پانچ نمازوں کے بعد پڑھی جانے والی پہلی نماز ہے۔[1][2]

اختلافات اسم ترمیم

Region/countryLanguageMain
عرب ممالکعربی زبانصلاة الظهر
(ṣalāt aẓ-ẓuhr)
ایران, افغانستان, تاجکستانفارسی زباننماز پشین ،نماز ظهر
(namâz-e zohr/namâz-e peshīn)
افغانستان, پاکستانپشتو زبانماسپښین

(māspaҳēn)

پاکستان, بھارتاردو, ہندی زباننماز ظہر

नमाज़-ए ज़ुह्र
(namaaz e zuhr)

ترکیترکی زبانÖğle namazı
قازقستانقازق زبانБесін намазы
(Besin namazy)
آذربائیجانآذربائیجانی زبانZöhr namazı
البانیا, کوسووہالبانوی زبانNamaz i mesditës
بلقانبوسنیائی زبانPodne-namaz
بنگالبنگالی زبانযোহর/যুহর (Zuhor)
Greater Somalia (صومالیہ, جبوتی, صومالی علاقہ)صومالی زبانSalaada Duhur
ملائیشیا, سنگاپور, برونائی, انڈونیشیا (ملکی طور پر)انڈونیشیائی زبان, مالے زبانSalat zuhur, Solat zuhur
انڈونیشیا (مغربی جاوا, بانتین)سوندائی زبانLohor
ازبکستانازبک زبانPeshin namozi
عراقی کردستانسورانینوێژی نیوەڕۆ

ظہر کا وقت ترمیم

نماز ظہر کا وقت سورج ڈھلنے (زوال) کے بعد سے شروع ہو کر ہرچیز کا سایہ دو مثل یعنی ٹھیک دوپہر کے وقت کے سایہ کے علاوہ اُس چیز سے دو گنا ہو جانے سے پہلے تک رہتا ہے۔

رکعات ترمیم

ظہر کی نماز میں 12 رکعات پڑھی جاتی ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. مصنف عبد الرزاق (1 / 453).
  2. صلاة الظهر: موقع مجمل آرکائیو شدہ 2020-09-12 بذریعہ وے بیک مشین

مزید دیکھیے ترمیم

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)