طواف قدوم
طوافِ قدوم افتتاحی طواف کو طواف قدوم کہتے ہیں۔
میقات کے باہر سے آنے والا مکہ معظمہ میں حاضر ہو کر سب میں پہلا جو طواف کرے اُسے طواف قدوم کہتے ہیں۔ طواف قدوم مفرد (حج افراد کرنے والا)اور قارِن (حج قران کرنے والا)کے لیے سنت ہے، متمتّع (حج تمتع کرنے والا)کے لیے نہیں۔[1]
حوالہ جات ترمیم
- ↑ بہار شریعت،امجد علی اعظمی حصہ ششم صفحہ1050
🔥 Top keywords: حمود الرحمن کمیشن رپورٹصفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونطلعت حسین (اداکار)محمد بن عبد اللہعمر بن خطابمحمد اقبالابراہیم (اسلام)ابراہیم رئیسیحمود الرحمن کمیشنابوبکر صدیقپاکستانعلی ابن ابی طالبسید احمد خانغزوہ بدرمرزا غالبصلاح الدین ایوبیقرآناردوحجمرزا غلام احمدصلح حدیبیہیوم تکبیرموسی ابن عمراناسلامخالد بن ولیدابو حنیفہآدم (اسلام)صحیح بخاریمير تقی میرافسانہغزوہ خندقنمازعثمان بن عفانویکیپیڈیا:تعارفاسماء اللہ الحسنیٰواقعہ کربلامشرقی پاکستان