سیتامڑھی

ہندو دیوی سیتا کی جائے پیدائش

سیتامڑھی ہندوستان کے صوبہ بہار کا ایک زرخیز اور مردم خیز ضلع ہے۔ یہ 1875ء میں صوبہ بہار کے مظفرپور سے کٹ کر بنا۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی کل آبادی 3,423,574 ہے۔ سیتامڑھی کی سر زمین پر بڑی عظیم الشان اور عظیم المرتبت شخصیتیں پیدا ہوئیں ہیں جن میں نمایاں نام علامہ مفتی عبد الرحمٰن محبی اور علامہ رحیم بخش کا ہے۔

قصبہ
سیتامڑھی is located in بہار
سیتامڑھی
سیتامڑھی
Location in Bihar, India
متناسقات: 26°36′N 85°29′E / 26.6°N 85.48°E / 26.6; 85.48
ملکبھارت
ریاستبہار
بھارت کی انتظامی تقسیمMithila
ضلعسیتامڈھی ضلع
رقبہ
 • کل2,185.17 کلومیٹر2 (843.7 میل مربع)
بلندی56 میل (184 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل2,669,887
 • کثافت1,200/کلومیٹر2 (3,200/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریمیتھلی زبان، ہندی زبان، اردو، Bajjika
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز843302, 843301, 843331
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹBR-30 (Sitamarhi Urban)
لوک سبھا حلقہSitamarhi
ودھان سبھا حلقہسیتامڑھی
ویب سائٹsitamarhi.org

روایات کے مطابق یہ جگہ ہندو دیوی سیتا کی جائے پیدائش ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Dilip K Chakrabarti (2001)۔ Archaeological Geography of the Ganga Plain: The Lower and the Middle Ganga۔ New Delhi: Orient Blacksawn۔ صفحہ: 207۔ ISBN 9788178240169۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2013