سوریا ونش
پرانک ادب کے مطابق اِکشواکو ونش یا اِکشواکو خاندان ایک شاہی سلسلہ تھا[1] جس کی بنیاد افسانوی بادشاہ اکشواکو نے رکھی تھی۔ اکشواکو کا لفظی مطلب "کڑوا کھیرا [Citrullus colocynthis - نباتيات]" ہے۔[2] اس شاہی سلسلے کو سوریا ونش بھی کہا جاتا ہے۔ بھگوان رام کا تعلق اِکشواکو خاندان سے تھا۔[3] 24 میں سے 22 جین تیرتھنکروں کا تعلق اس خاندان سے تھا۔[4] بدھ کتب مقدسہ میں شہزادہ سدھارتھ کا تعلق بھی اسی خاندان سے بتایا گیا ہے۔
حوالہ جات ترمیم
ماخذ ترمیم
- ہینرچ زمر (1952)، مدیر: جوزف کیمپبل، فلاسفیز آف انڈیا، لندن ای۔ سی۔ 4: روٹلیج اینڈ کیگن پال لمیٹڈ، ISBN 978-81-208-0739-6
🔥 Top keywords: صفحۂ اولابراہیم (اسلام)خاص:تلاشحمود الرحمن کمیشن رپورٹحجانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہاسماعیل (اسلام)عمر بن خطابواقعہ کربلامحمد اقبالابوبکر صدیقدرود ابراہیمیصلاح الدین ایوبیعلی ابن ابی طالبسید احمد خاننمرودخلافت عباسیہعثمان بن عفانقرآنپاکستانیوم تکبیرخانہ کعبہغزوہ بدراسلامبچوں کی نشوونماابو حنیفہخاص:حالیہ تبدیلیاںاردوفاطمہ زہراخلافت راشدہخطبہ حجۃ الوداعبکرمی تقویمموسی ابن عمرانصلح حدیبیہنور الدین زنگیغزوہ احدغزوہ خندقآدم (اسلام)